پاکستان

وزیراعظم کی امیر خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کرنے کی تردید

اسلام آباد:  ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جانے کی خبر میں صداقت نہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جانے کی خبر میں صداقت...
مزید تفصیل»
پاکستان

برطانوی ادارہ فیملی پلاننگ، صحت، غذائیت کیلیے فنڈز دینے پر آمادہ

اسلام آباد:  برطانوی ڈپارٹمنٹ برائے بین الاقوامی ترقی (ڈی ایف آئی ڈی) نے پاکستان کو فیملی پلاننگ، ہلتھ اورغذائیت کے منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب پاکستان اور ڈیفڈ کے درمیان ہونے والے اجلاس کے منٹس آف کیٹنگ کی دستاویز کے مطابق برطانیہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

مرکزی نہیں جاندار اور یاد رہنے والے کردار کرنے کا شوق ہے، عروہ حسین

لاہور:  معروف اداکارہ وماڈل عروہ حسین نے کہا ہے کہ مجھے مرکزی نہیں کوئی جاندار کردار کرنے کا شوق ہے جسے لوگ برسوں یاد رکھی۔ عروہ حسین نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل بہت روشن دکھائی دیتا ہے کیونکہ یہاں پرکسی ایک ہی طرز کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ کے معروف ڈانسر ابھیجیت شندے نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور معروف ڈانسر ابھیجیت شندے نے خود کشی کرلی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سے متعدد چھوٹے اداکار ذہنی دباؤ کا شکار رہتے ہیں اور خاص کر بیک اسٹیج کام کرنے والے فنکاروں کو ان مسائل کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے جس...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے پاکستانی شائقین کے دل جیت لئے

کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے باقی دونوں فلموں’’لوڈویڈنگ‘‘ اور ’’پروازہےجنون‘‘کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بار پھر میدان مارلیا۔ جوانی پھر نہیں آنی2 بڑی عید پر مقامی سینماؤں میں ریلیز ہونے والی ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ریس3‘‘ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا گیا ہے جس کی اطلاع ٹوئٹر پر دیتے ہوئے سلمان خان نے شائقین سے فلم دیکھنے کی اپیل کی اور کہا...
مزید تفصیل»
ثقافت

جیکی چن کی بالی ووڈ میں امیتابھ بچن کے ساتھ انٹری

ممبئی: ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جیکی چن بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکاری امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’آنکھیں‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ ہالی ووڈ میں اپنے مشکل ترین اسٹنٹس اور کامیڈی سے شہرت حاصل کرنے والے ایکشن ہیرو جیکی چن کی بالی ووڈ میں انٹری کی خبریں زیرگردش ہیں، پہلے...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز؛ پاکستان کی نرگس نے کراٹے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

جکارتہ: ایشین گیمز میں کراٹے کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی نرگس نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ پاکستان کی 19 سالہ نرگس نے کراٹے میں 68 کلوگرام سے زائد کٹیگری کے مقابلے میں نیپال کی کارکی ریتا کو 1-3 سے شکست دی۔ اس سے قبل پاکستان کی کبڈی ٹیم نے...
مزید تفصیل»
کھیل

وزیراعظم نے احسان مانی اور اسد خان کو پی سی بی گورننگ بورڈ کا ممبر نامزد کردیا

اسلام آباد: احسان مانی اور اسد خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ گورننگ بورڈ کا ممبر نامزد کردیا گیا ہے اور ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی منظوری...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی 4 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی

لاہور:  ورلڈ کپ ٹرافی 2019 کے سفر کا آغاز 27 اگست کو دبئی سے ہو گا جب کہ پاکستان میں ٹرافی 3 اکتوبر کو پہنچے گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سفر کا آغاز رواں برس 27 اگست کو دبئی سے شروع ہوجائے گا۔  ٹرافی 5 برِاعظموں 21 ممالک اور 60...
مزید تفصیل»