کھیل

پی ایس ایل فرنچائِز اور ٹی وی رائٹس کی میٹنگز ملتوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے ہفتے ہونے والی پی ایس ایل فرنچائِز اور ٹی وی رائٹس کی اہم میٹنگز ملتوی کردی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ  ہفتے ہونے والی پی ایس ایل فرنچائزز اور ٹی وی رائٹس کی اہم میٹنگز ملتوی کردی ہیں، اس حوالےسے قائم مقام چیئرمین...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل؛ سات پردوں میں چھپے راز سامنے آنے لگے

کراچی:  ’’تبدیلی‘‘ آنے سے پی ایس ایل کے سات پردوں میں چھپے رازسامنے آنے لگے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی جانب سے کرائے گئے پی ایس ایل ون اور ٹو کے آڈٹ میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں،ذرائع نے نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ کئی اہم معاہدے بغیر...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر نے وزیرخارجہ کودورہ شمالی کوریا سے روک دیا

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ مائیک پومپیوکا دورہ شمالی کوریا منسوخ کروادیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو کی جانب سے دورہ شمالی کوریا کے اعلان کے 24 گھنٹوں بعد ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ کو شمالی کوریا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔ اپنے ٹوئٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا یورپی یونین کی ایران کیلیے امداد کے اعلان پر ناراض

واشنگٹن: یورپی یونین نے ایران کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 20.7 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے جس پر امریکا نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے ایران کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں الیکشن کمیشن آفس پر بم حملہ، 2 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان میں الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے نزدیک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے نزدیک زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 2 افراد کے ہلاک اور 4 کے...
مزید تفصیل»
دنیا

مسجد الحرام میں ایک اور شخص نے خودکشی کرلی

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں خودکشی کا ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ایک حاجی نے جمعے کی رات مسجد الحرام کی چھت سے نیچے صحن میں چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ سیکورٹی اور امدادی اہلکار فوری طور پر موقع پر...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر نے غزہ کو دی جانے والی امداد روک دی

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد کو روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے ایک حکم نامہ جا ری ہوا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، صدارتی انتخاب پر مشاورت

اسلام آباد: حکمران جماعت تحریک انصاف کا اہم اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے جس میں صدارتی انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں شاہ محمود قریشی، چوہدری سرور ، میاں محمود الرشید اور صدارتی امیدوار عارف علوی، ڈپٹی...
مزید تفصیل»
پاکستان

قوم کی توقعات پوری کرنے کیلئے دن رات ایک کردیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: زیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ قوم کی وزیراعظم عمران خان سے وابستہ توقعات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کردیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان کے عمائدین کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے سردارعثمان بزدار کو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد...
مزید تفصیل»
پاکستان

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے خواتین کی 3 نشستوں کیلیے نام مانگ لیے

اسلام آباد:  لیکشن کمیشن نے تین مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کی خواتین کی ترجیحی فہرست میں نام ختم ہوگئے ہیں جس کے باعث اس نے تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی ایک اور خیبرپختون خوا اسمبلی کی 2 مخصوص نشستوں پر...
مزید تفصیل»