ثقافت

پریانکا چوپڑا اور نک جونزکی منگنی کی تصدیق ہوگئی

ممبئی:  ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارواداکار نک جونز کی منگنی کی تصدیق ہوگئی۔ گزشتہ کئی روز سے اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی تھیں تاہم پریانکا نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی تصدیق نہیں کی تھی لہٰذا ان کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

منوج باجپائی کی فلم ’گلی گلیاں‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی کی پراسرار فلم ’گلی گلیاں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار منوج باجپائی کی پراسرار کہانی پر مبنی فلم ’گلی گلیاں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں  فلم کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ اداکارائیں جنہوں نے غیرملکیوں کو جیون ساتھی بنایا

ممبئی:  اداکارہ پریانکا چوپڑاسمیت بالی ووڈ کی متعدد اداکاراؤں نے جیون ساتھی کے لیے بھارت کے بجائے غیرملکیوں کو ترجیح دی۔ پریانکا چوپڑا اورنک جونز محبت سرحد، رنگ اور مذہب نہیں دیکھتی اس بات کا ثبوت اداکارہ پریانکا چوپڑااور امریکی اداکارو گلوکارنک جونز ہیں جنہوں نے عمر اور سرحدوں کے...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان مینز ہینڈ بال ٹیم کو چائنیز تائپے کے ہاتھوں 4 گول سے شکست

لاہور:  ایشین گیمز میں قومی مینز ہینڈ بال ٹیم کو چائنیز تائپے نے 4 گولز سے شکست دیدی۔ جکارتہ میں جاری ایونٹ کے ہینڈ بال گروپ 3 کے میچ میں پاکستان اور چائنیز تائپے  کے مابین سخت مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں چائنیز تائپے نے 16-14 کے سکور کے ساتھ 2...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم کا تھائی لینڈ کو ہرا کر فاتحانہ آغاز

لاہور:  ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کی ٹیم کو 10-0 سے آﺅٹ کلاس کر دیا، محمد عتیق نے 3 جبکہ محمد ابوبکر، محمدعرفان اور توثیق ارشد نے 2,2 جبکہ...
مزید تفصیل»
کھیل

وزیراعظم نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی نامزد کردیا

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے استعفے کے بعد احسان مانی کو نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نامزد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی کے طور پر نامزد...
مزید تفصیل»
کھیل

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کو بھی گورننگ بورڈ سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا استعفیٰ پوسٹ کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے لکھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف...
مزید تفصیل»
کھیل

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور:  ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ  طور پر پی سی...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 10 افراد ہلاک

جکارتا:  انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلے کے تازہ واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جزیرہ لومبوک میں ایک بار پھر  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق 2 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ بھارتی...
مزید تفصیل»