ثقافت

ماورا حسین کی وکالت کی ڈگری پر سوالات کھڑے ہوگئے

کراچی:  اداکارہ ماورا حسین نے چند روز قبل وکالت کی ڈگری حاصل کرلینے کا اعلان کیا تھا تاہم اب سوشل میڈیا پر اسی ڈگری کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کردیے گئے ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں وکالت کا امتحان 85 فیصد نمبروں سے پاس کیا ہے...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کتنی ہے؟

ممبئی:  ان دنوں بھارتی میڈیا پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی اور اس کی غیر معمولی قیمت کے چرچے جاری ہیں۔ سابق ملکہ حسن اورنامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑاکی حال ہی میں امریکی گلوکار و اداکار نک جونز کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔ نک جونز نے اپنی خوبصورت...
مزید تفصیل»
ثقافت

کلاس میں پیچھے بیٹھتی تھی اور بہت شرارتیں کرتی تھی، کاجول

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اپنی بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچپن اور نوجوانی  میں بہت شرارتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کاجول حال ہی میں اپنی آنے والی فلم’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کی تشہیر کے سلسلے میں ٹی وی شو’’انڈیاز بیسٹ ڈرامے باز‘‘میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کے دوران موبائل پر پابندی

ممبئی:  بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ رواں سال 20 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام ’’لیک کومو‘‘میں شادی کے بندھن...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویر سنگھ کی فلم ’سمبا‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ کی پولیس گیری سے بھرپور فلم ’سمبا‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ بھارتی فلم انڈسڑی کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایکشن ڈائریکٹر روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی اپنی نئی فلم’سمبا‘ کی دوران شوٹنگ ایکشن ...
مزید تفصیل»
دنیا

سوئیڈن میں ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا

اسٹاک ہوم:  سوئیڈن میں ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والی مسلم خاتون  نے اس کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا جس نے ’ہینڈ شیک‘ نہ کرنے پر جاب انٹرویو ختم کردیا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈش عدالت نے کمپنی کے اس اقدام کو امتیازی قرار...
مزید تفصیل»
دنیا

پادری کو رہا نہ کرنے پر امریکا کی ترکی پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن:  امریکا نے اپنے پادری کو رہا نہ کرنے پر ترکی کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ امریکی پادری کو رہا نہ کیا گیا تو ترکی پر مزید پابندیاں عائد...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب کی شام کی تعمیر نو کیلیے 10 کروڑ ڈالرکی امداد

ریاض:  سعودی عرب نے جنگ سے شام کے تباہ حال علاقوں کی تعمیر نو کے لیے 10 کروڑ ڈالر امدا فراہم کی ہے۔   عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے شام کے مشرقی علاقوں کی تعمیر نو کے لیے 10 کروڑ ڈالر فراہم کر دیئے ہیں۔ اس رقم سے جنگ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم کردیا

واشنگٹن:  امریکا نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے ’ایران ایکشن گروپ‘ کے نام سے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی حکومت گزشتہ 40 سال سے  امریکا، اس کے اتحادیوں اور ایرانی عوام کے خلاف تشدد...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا سے تمام تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، ترکی

انقرہ:  ترکی کے وزیر خارجہ مولود شاوس اوغلو نے کہا ہے کہ ہم امریکا سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں غیر ملکی سفیروں کو امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ملکی حکمت عملی سے آگاہ کرتے ہوئے وزیرخارجہ...
مزید تفصیل»
12