پاکستان

مضبوط اپوزیشن وفاقی حکومت کے لئے بڑا چیلنج ہوگی

لاہور:  ملک کی پندرھویں قومی اسمبلی کا اجلاس سوموار کے روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں 2018ء کے انتخابات میں منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی نے اپنی اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا۔ آج اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں آئے گا اور پھر 17 ...
مزید تفصیل»
پاکستان

کسی ڈاکو یا چور کو این آر او نہیں ملے گا، نومنتخب وزیراعظم

اسلام آباد:  نومنتخب وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے ملک اور قوم کو لوٹنے والوں کے خلاف کڑا احتساب کروں گا اور کسی ڈاکو کو این آر او نہیں ملے گا۔ نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے...
مزید تفصیل»
پاکستان

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیاں دینے کا اعلان

کراچی:  وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے 21 سے 24 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، صوبے بھر میں منگل 21 اگست سے جمعہ 24 اگست تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اڈیالہ جیل میں مریم نواز کو ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری

لاہور:  محکمہ داخلہ پنجاب نے مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام نے ڈاکٹرز کی جانب سے مریم...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران خان نے خیبرپختونخوا میں صوبائی کابینہ کی منظوری دے دی

بنی گالہ:  تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں دس رکنی حکومتی کابینہ کی منظوری دے دی ہے جس میں ایک خاتون وزیر بھی شامل ہیں۔ بنی گالہ میں ہونے والی طویل مشاورت کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔ مشاورتی اجلاس میں...
مزید تفصیل»
12