پاکستان

پاکستان کو سوئس اکاؤنٹس تک تاحال رسائی نہ مل سکی

اسلام آباد:   پاکستان اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان طے پانے والے دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے ترمیمی معاہدے پرعمل درآمد سوئس پارلیمنٹ کی جانب سے تاحال معاہدے کی توثیق نہ ہونے کے باعث التوا کاشکار ہوگیا ہے۔ فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) کے ایک سینئر افسر نے ایکسپریس کو بتایا کہ تنظیم...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیکا پڈوکون کا شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھارتی روایت کے برخلاف اپنی شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے ہیں لہٰذا دونوں اپنے گھروالوں کے ساتھ خوب زور و شور...
مزید تفصیل»
ثقافت

ڈرامہ کوئی دھمکی نہیں، لوگوں کو سوچنے کا انداز بتاتا ہے، ثانیہ سعید

لاہور:   اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ ڈرامہ کوئی دھمکی یا بحث نہیں ہے، بس یہ تو لوگوں کو سوچنے کا انداز بتاتا ہے۔ ثانیہ سعید نے کہا کہ مجھے ٹی وی ڈراموں میں عورت کو بطورولن پیش کرنے پرسخت اعتراض ہے۔ ایسا نہیں ہوتا، کیونکہ ایک عورت کیا ہروقت عام زندگی میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا چوپڑا اور نک جونزکی منگنی کی تصدیق ہوگئی

ممبئی:  ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارواداکار نک جونز کی منگنی کی تصدیق ہوگئی۔ گزشتہ کئی روز سے اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی تھیں تاہم پریانکا نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی تصدیق نہیں کی تھی لہٰذا ان کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

منوج باجپائی کی فلم ’گلی گلیاں‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی کی پراسرار فلم ’گلی گلیاں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار منوج باجپائی کی پراسرار کہانی پر مبنی فلم ’گلی گلیاں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں  فلم کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ اداکارائیں جنہوں نے غیرملکیوں کو جیون ساتھی بنایا

ممبئی:  اداکارہ پریانکا چوپڑاسمیت بالی ووڈ کی متعدد اداکاراؤں نے جیون ساتھی کے لیے بھارت کے بجائے غیرملکیوں کو ترجیح دی۔ پریانکا چوپڑا اورنک جونز محبت سرحد، رنگ اور مذہب نہیں دیکھتی اس بات کا ثبوت اداکارہ پریانکا چوپڑااور امریکی اداکارو گلوکارنک جونز ہیں جنہوں نے عمر اور سرحدوں کے...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان مینز ہینڈ بال ٹیم کو چائنیز تائپے کے ہاتھوں 4 گول سے شکست

لاہور:  ایشین گیمز میں قومی مینز ہینڈ بال ٹیم کو چائنیز تائپے نے 4 گولز سے شکست دیدی۔ جکارتہ میں جاری ایونٹ کے ہینڈ بال گروپ 3 کے میچ میں پاکستان اور چائنیز تائپے  کے مابین سخت مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں چائنیز تائپے نے 16-14 کے سکور کے ساتھ 2...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم کا تھائی لینڈ کو ہرا کر فاتحانہ آغاز

لاہور:  ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کی ٹیم کو 10-0 سے آﺅٹ کلاس کر دیا، محمد عتیق نے 3 جبکہ محمد ابوبکر، محمدعرفان اور توثیق ارشد نے 2,2 جبکہ...
مزید تفصیل»
کھیل

وزیراعظم نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی نامزد کردیا

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے استعفے کے بعد احسان مانی کو نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نامزد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی کے طور پر نامزد...
مزید تفصیل»
کھیل

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کو بھی گورننگ بورڈ سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا استعفیٰ پوسٹ کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے لکھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف...
مزید تفصیل»