کھیل

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور:  ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ  طور پر پی سی...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 10 افراد ہلاک

جکارتا:  انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلے کے تازہ واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جزیرہ لومبوک میں ایک بار پھر  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق 2 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ بھارتی...
مزید تفصیل»
دنیا

’ لبیک اللھم لبیک‘، حجاج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں

مکہ مکرمہ:  فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھرسے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ عازمین حج رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات میں جمع ہوگئے ہیں۔ مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ خطبہ...
مزید تفصیل»
دنیا

سیاست ومعیشت کودین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، خطبہ حج

عرفات:  مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی اصل تصویر احسن اعمال پرہے جب کہ سیاست اور معیشت کودین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیزال الشیخ نے مسجد نمرہ میں خطبہ...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان صدر کا 3 ماہ کی مشروط جنگ بندی کا اعلان

کابل:  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے  تین ماہ کے لیے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 99ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اشرف غنی نے طالبان سے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت کی پرویزمشرف غداری کیس جلد مکمل کرنے کی درخواست

اسلام آباد:  سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں وفاقی حکومت نے کیس جلد مکمل کرنے کی درخواست کردی۔ جسٹس یاور علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت کی۔ وفاقی حکومت نے کیس جلد...
مزید تفصیل»
پاکستان

لاؤڈ اسپیکرایکٹ کیس؛ ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول اشتہاری قرار

کراچی:  لاؤڈ اسپیکر ایکٹ خلاف ورزی کیس میں عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں خالد مقبول صدیقی، نسرین جلیل، کنور نوید اور حیدر عباس رضوی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی۔ پولیس نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی درخواست منظور

اسلام آباد:  احتساب عدالت نے نواز شریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت...
مزید تفصیل»
پاکستان

آصف زرداری کی انورمجید سے ملاقات کرانے پر ایف آئی اے افسران کا تبادلہ

کراچی:  اربوں روپے مالیت کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ملوث انور مجید کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرانے والے ایف آئی اے کے دو افسران کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔ اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرانے پر ایف...
مزید تفصیل»