پاکستان

اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم سے آج ملاقاتیں منسوخ

راولپنڈی:  ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم سے ملاقاتیں آج نہیں ہوسکیں گی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر سے آج ملاقات کا دن تھا۔ عید کے حوالے سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

فواد چوہدری کا آبائی حلقے میں ڈالروں کے ہار سے استقبال

جہلم:  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کو پی ٹی آئی کے مقامی رہنما چوہدری مقبول حسین نے ڈالرز کا ہار پہنایا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری وفاقی وزیراطلاعات و نشریات کا منصب سنبھالنے کے  بعد پہلی بار اپنے آبائی علاقے لڈھر...
مزید تفصیل»
پاکستان

دیر میں لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج، مشتعل مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

لوئر دیر:  لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ لوئر دیر کے علاقے تالاش میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ مظاہرے میں غیر معمولی طور پر...
مزید تفصیل»

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو حلقوں سے اسلام آباد پہنچنے کا حکم دیتے ہوئے کابینہ اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں جہاں حکومت کے ابتدائی سو دن کے ایکشن...
مزید تفصیل»