دنیا

جنوبی افریقا کا امریکی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب

کیپ ٹاﺅن:  جنوبی افریقا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ’تنگ نظری‘ سے ماضی کے نسل پرستانہ دور کی  یاد تازہ ہو گئی۔ اپنے متنازعہ بیانات کے باعث شہ سرخیوں کی زینت بننے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہا تھا...
مزید تفصیل»
دنیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے زیراہتمام فوجی امن مشقوں میں پاکستان کی پہلی بار شرکت

ماسکو:  شنگھائی تعاون تنظیم کے بینر تلے روس میں جاری امن مشقوں میں پاکستانی دستہ پہلی بار شریک ہوا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے بینر تلے امن مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے اور ان امن مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے پہلی...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلیے مذاکرات ہورہے ہیں، جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو:  کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات استوار کرنا نہایت اہم...
مزید تفصیل»
دنیا

یمن میں سعودی اتحادی افواج کے حملے میں 22 بچے اور 4 خواتین جاں بحق

صنعاء:  یمن میں سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 22 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے یمن میں بحیرۂ احمر کی بندرگاہ الحدیدہ سے 20 کلومیٹر دور ایک پناہ گزین...
مزید تفصیل»
دنیا

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں

 ماسکو:  روس میں خاتون اینکر براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔ روس کے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ڈاریاکوزلووا تقریب کے دوران پیشہ وارانہ امور انجام دے رہی تھیں کہ اس دوران ان کی حالت اچانک غیر ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئیں۔ ڈرایا کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت سے تعلقات میں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی، وزیرخارجہ

اسلام آباد:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سے تعلقات میں تالی ایک ہاتھ سے تالی نہیں بج سکتی جب کہ امریکی وزیرخارجہ اوروزیراعظم کی گفتگو سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا مؤقف مسترد کرتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ وزارت خارجہ اور خارجہ پالیسی کی تفصیلات...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف، مریم نواز سے اہل خانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ملاقات

راولپنڈی:  اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف اور مریم نواز سے ان کے اہل خانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ان کے اہل خانہ اور مسلم لیگ (ن) کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

بطور وزیراعلیٰ پنجاب سلطان جو چاہتا کرتا رہا، چیف جسٹس

لاہور:  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ سلطان جو چاہتا کرتا رہا، شہباز شریف نے بطور وزیرِاعلٰی کس قانون کے تحت پاکستان کڈنی لیورانسٹیٹیوٹ کے لئے نجی سوسائٹی کو فنڈز جاری کیے؟ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

اعتزاز احسن معافی مانگیں تو صدر کیلیے ان کے نام پر غور کرینگے، پرویز رشید

راولپنڈی:  مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن اڈیالہ جیل آکر نوازشریف سے اپنے الفاظ کی معافی مانگیں تو صدارتی امیدوار کے لیے ان کے نام پر غور کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے  باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا...
مزید تفصیل»
پاکستان

چیف جسٹس نے ٹیکس نہ دینے والی منرل واٹرکمپنیوں کے خلاف ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار  نے منرل واٹر فروخت کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے پانی کے استعمال پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے منرل واٹر فروخت کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے پانی کے استعمال پر...
مزید تفصیل»
12