کراچی:  حریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹرپاس ہے۔ نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت سے متعلق تحریک انصاف کے دعوؤں میں تضاد سامنے آگیا ہے، اور ان کی تعلیمی قابلیت پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مطابق عمران اسماعیل نے...
مزید تفصیل»