ثقافت

ہندی میڈیم کا ہانگ کانگ میں شاندار آغاز

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ چین کے بعد ہانگ کانگ میں بھی پسند کی جارہی ہے۔ بالی ووڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم’ کے شاندار آغاز کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فلم ہانگ کانگ کے شائقین میں بے حد پسند کی جارہی ہے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہریتھک روشن کی بیماری سے متعلق بہن کا اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی بہن سنینا روشن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹروں نے جنیٹک ڈس آرڈر کی وجہ ہریتھک کے اداکار بننے کے امکانات مسترد کردیے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار اور ہدایتکار راکیش روشن کی بیٹی اور ہریتھک روشن کی بہن سنینا...
مزید تفصیل»
ثقافت

سونوسود کی کنگنا کیساتھ فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار سونو سود کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ فلم ’مانی کرنیکا :جھانسی کی رانی ‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار کے فلم چھوڑنے سے متعلق بتایا کہ سونو کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو بابا اور پوجا بھٹ کی مشہور جوڑی 27 سال بعد ایک بار پھر فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں نظر آئے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 کی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کے نام سامنے آگئے ہیں جس...
مزید تفصیل»
کھیل

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار

کراچی:   ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی پانے کیلیے ملک میں بڑے بڑے لوگ کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں،  ایک بار عہدہ چھوڑنے والا زندگی بھر اسے دوبارہ پانے کی تمنا رکھتا ہے، چیئرمین ہر وقت میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا...
مزید تفصیل»
کھیل

بین اسٹوکس نے خوشیاں مناتے ہوئے عادل رشید کو ہی مکا رسید کردیا

سائوتھمپٹن:   انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے بھارت سے چوتھے ٹیسٹ کے دوران اپنے ہی ساتھی لیگ اسپنر عادل رشید کو مکا رسید کردیا تاہم ایسا خوشیاں منانے کے دوران ہوا۔ بھارت کی دوسری اننگز کے دوران 61 ویں اوور میں جب معین علی نے اجنکیا راہنے کو 51 رنز پر آئوٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

کم بیک کے لیے کوشاں عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرسکے

لاہور: کم بیک کیلیے کوشاں عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرسکے تاہم وہ منگل کودوبارہ امتحان سے گزریں گے۔ ایشیا کپ کی تیاری کیلیے تربیتی کیمپ شروع ہونے سے قبل گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے، یویو ٹیسٹ کا کم از کم معیار 17.4...
مزید تفصیل»
کھیل

فرسٹ کلاس کرکٹ؛ مصباح الحق نے سہولیات کا پول کھول دیا

لاہور:   مصباح الحق نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سہولیات کا پول کھول دیا۔ مصباح الحق ایل سی سی اے گرائونڈ میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی طرف سے لاہور وائٹس کیخلاف قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیل رہے ہیں۔ اس دوران سہولیات کی کمی انھیں بری طرح کھٹکی، سابق...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

سائوتھمپٹن:   بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کا کہنا تھا کہ ’ دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا‘۔...
مزید تفصیل»
دنیا

لیبیا کی جیل سے معمر قذافی کے سیکڑوں حامی فرار

طرابلس:  لیبیا کے دارالحکومت کی جیل سے مقتول صدر معمر قذافی کے حامی سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طرابلس کی جیل میں قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم ہوا جس کے دوران 4 سو سے زائد قیدی فرار ہو گئے۔ فرار ہونے والے...
مزید تفصیل»