دنیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مظاہرین میں شامل ایک کشمیری نوجوان کو سر پر گولی مار کر شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے بھارتی فوج نے براہ راست فائرنگ کی۔ گولی فیاض احمد وانی نامی نوجوان...
مزید تفصیل»
دنیا

میانمار؛ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی خبریں دینے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید

ینگون:  میانمار میں روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔ میانمار کی ایک عدالت نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے دو صحافیوں کو مسلمانوں کے قتل کی تحقیقات کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنادی۔ ان پر...
مزید تفصیل»
دنیا

برازیل کے تاریخی شاہی محل میں خوفناک آتشزدگی

برازیلیا:  برازیل کے تاریخی شاہی محل اور موجودہ قومی عجائب گھر میں آتشزدگی سے نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں قومی عجائب گھر میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو...
مزید تفصیل»
دنیا

چین کا افریقہ میں 60 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کا اعلان

بیجنگ:  چین نے افریقہ میں 60 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے چند افریقی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ان کے براعظم میں سرمایہ کاری کی کوئی سیاسی شرائط نہیں ہیں۔ اس موقعے پر صدر شی...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی، جس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال...
مزید تفصیل»
پاکستان

رقص والی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر اے ایس ایف خاتون اہلکار کی 2 سال کی سروس ضبط

لاہور:   اے ایس ایف کی اہلکار کو رقص ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اے ایس ایف حکام نے سخت ایکش لیتے ہوئے خاتون اہلکار کی 2 سال کی سروس ضبط کرنے کا حکم دیا ہے جس کا مطلب ہے خاتون اہلکارکو 2سال انکریمنٹ اور دیگر مراعات نہیں دی جائیں گی...
مزید تفصیل»
پاکستان

جسٹس (ر) دوست محمد نے ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ بعد بھی سرکاری گاڑی واپس نہیں کی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپس نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق رواں سال مارچ میں رٹائرڈ ہونے والے سپریم کورٹ کے سابق جج دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپسی نہیں جب کہ وہ گاڑی کے ساتھ ڈرائیور بھی استعمال...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیر اعظم عمران خان امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات نہ کریں، رضا ربانی

اسلام آباد:  پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات نہ کریں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کوامریکی وزیر خارجہ کی آمد پر ان سے ملاقات نہیں کرنی چاہیے۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

فضل الرحمان کی صدارتی انتخاب سے دست برداری کیلیے مشروط آمادگی

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مولانا فضل الرحمان نے بطور صدارتی امیدوار دست بردار ہونے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدارتی انتخاب کے حوالے سے آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے، مزید 121 پوائنٹس کمی

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںمسلسل چوتھے روز جمعہ کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 121 پوائنٹس کی کمی سے 41742 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی اوقات...
مزید تفصیل»