کھیل

دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، سلمان بٹ

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کرنے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں پھر دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا تھا...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیم کی شکست، ہاکی فیڈریشن میں ہی بغاوت پھوٹ پڑی

کراچی:  ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور چوتھی پوزیشن پانے کے بعد خود پی ایچ ایف میں بغاوت پھوٹ پڑی۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اولمپئن نوید عالم نے کہا کہ سیمی فائنل میں قومی ہاکی ایک آسان حریف جاپان کے خلاف کامیابی ہوجاتی تو...
مزید تفصیل»
کھیل

ساف فٹبال؛ بلند عزائم لیے قومی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

لاہور:  قومی فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین ساف کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلیے پرعزم ہیں۔ ساف کپ میں شرکت کیلیے قومی اسکواڈ ہفتے کو بنگلہ دیش پہنچ گئی، برازیل سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ جوز انتونیو ناگورا، ٹرینر جوز پورٹیلا و دیگر معاون اسٹاف کے ہمراہ لاہور...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی

واشنگٹن:  امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے جب کہ امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستانیوں کی تعریف پر بھارتی خاتون سیاستدان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ

نئی دہلی:  پاکستانیوں کی تعریف پر بھارتی خاتون سیاستدان دیویا سپندنا کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ بھارتی شوبز انڈسٹری میں رامیا کے نام سے معروف دیویا سپندنا نے پاکستان کو اچھا ملک قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی عوام گرم جوش ہیں اور بیرون ملک سے آنے...
مزید تفصیل»
دنیا

خلیج تنازع، سعودی عرب کا نہر کھود کر قطر کو جزیرے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

ریاض:  مشرق وسطیٰ کے 2 ممالک سعودی عرب اور قطر میں تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے اور سعودی حکام کی جانب سے یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ وہ ایک نہر کھود کر قطر کو جزیرے میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سعودی اخبار خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 30 فوجی ہلاک

ابوجہ:  بوکو حرام کے جنگجوؤں نے نائیجیریا کے ملٹری بیس پر حملہ کر کے 30 فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی انتہا پسند جماعت بوکو حرام کے جنگجوؤں نے شمال مشرقی شہر بورنو میں واقع فوجی اڈے پر حملہ کر دیا۔ حملہ اتنا اچانک...
مزید تفصیل»
پاکستان

افغان آرمی بیس پر نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ، غیر ملکی پائلٹ سمیت 3 فوجی ہلاک

کابل:  افغانستان کے آرمی بیس پر نیٹو کا ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک غیر ملکی پائلٹ اور دو افغان سپاہی ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صبح سویرے افغانستان کے صوبے بلخ میں شاہین ملٹری بیس سے سپاہیوں کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہم انصاف کے لئے بیٹھے ہیں، چیف جسٹس

کراچی:  چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عوام کھل کر اپنی تکالیف کا اظہار کریں، کسی کو بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم انصاف کے لیے بیٹھے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت ہوئی۔ کراچی کے علاقے کورنگی...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں شجرکاری مہم کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت 10 ارب پودے لگائے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے آج سے شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے، مہم کو پلانٹ فار پاکستان کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت...
مزید تفصیل»