پاکستان

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے، مزید 121 پوائنٹس کمی

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںمسلسل چوتھے روز جمعہ کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 121 پوائنٹس کی کمی سے 41742 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی اوقات...
مزید تفصیل»
ثقافت

لاہور میں گھر سے 26 سالہ ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور:  ڈیفنس کےعلاقے میں گھر سے 26 سالہ ماڈل  کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ماڈل انعم تنولی 2 ماہ قبل اٹلی سے وطن واپس آئی تھی اور اس نے فیشن ڈیزائنگ کا کورس کررکھا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل انعم تنولی کی ہلاکت خودکشی...
مزید تفصیل»
ثقافت

’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ نے ’سنجو ‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی:  ہمایوں سعید اورفہد مصطفیٰ کی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی2‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں فلم ’سنجو‘کو پیچھے چھوڑدیا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم’جوانی پھر نہیں آنی2‘ کی ریلیز کے پہلے روز سے ہی کامیابی کے ساتھ نمائش جاری ہے۔ فلم نے کمائی میں رنبیر...
مزید تفصیل»
ثقافت

جوہی چاولہ کی کراچی آمد، ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ پر خوبصورت تبصرہ

کراچی:  بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ جوہی چاولہ ان دنوں شہر قائد میں موجود ہیں۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کراچی میں موجود ہیں۔ انہوں نے کراچی آمد سے متعلق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’’اس وقت کراچی میں موجود ہوں اور اپنے دوستوں اور گھروالوں کے ساتھ بوٹ...
مزید تفصیل»
ثقافت

موقع ملا توکرینہ کپور سے شادی کرنا چاہوں گا، کرن جوہر

ممبئی:  نامور بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ کرینہ کپور خان سے شادی کرنا چاہیں گے۔ حال ہی میں ایک چیٹ  شو کے دوران کرن جوہر نے  اپنی زندگی کے بارے میں بہت سی باتیں بتائیں۔ شو کی میزبان نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنجے لیلا کا فلم میں رنویر کی جگہ ٹائیگر کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی:  بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی فلم میں رنویر سنگھ کی جگہ ٹائیگر شروف کو لیڈ رول میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ فلم ’پدماوت‘ میں علاءالدین خلجی کے کردار کی وجہ سے آج کل...
مزید تفصیل»
کھیل

سابق اولمپئنز نے فیڈریشن کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

لاہور:  ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سابق اولمپئنز نے طبل جنگ بجا دیا۔ ایشین گیمز میں گرین شرٹس کی شرمناک کارکردگی نے سابق اولیمپئنز کا سیخ پا کردیا اورانھوں نے  فیڈریشن عہدیداروں  کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان  سے...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا

کراچی:  پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا تاہم اس حوالے سے ’’پرانی فائلز‘‘ کھولتے ہوئے سابقہ چیئرمین کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے بعض آفیشلز کو ہدف بنایا جائے گا۔ پی سی بی میں احتساب کا عمل جلد شروع ہونے والا...
مزید تفصیل»
کھیل

دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں، سلمان بٹ

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کرنے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں پھر دوسروں کی غلطیوں کا خمیازہ میں کیوں بھگت رہا ہوں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا تھا...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیم کی شکست، ہاکی فیڈریشن میں ہی بغاوت پھوٹ پڑی

کراچی:  ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور چوتھی پوزیشن پانے کے بعد خود پی ایچ ایف میں بغاوت پھوٹ پڑی۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اولمپئن نوید عالم نے کہا کہ سیمی فائنل میں قومی ہاکی ایک آسان حریف جاپان کے خلاف کامیابی ہوجاتی تو...
مزید تفصیل»