دنیا

کسٹمز ڈپارٹمنٹ؛ اسٹیٹ ویئر ہاؤسز سے ضبط شدہ سامان کے چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے ملک بھر میں قائم اسٹیٹ ویئر ہائوسز، حراستی کمروں و ذیلی گرلوں سے ضبط شدہ و اسمگلروں سے پکڑے جانے والے سامان کے چوری ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ کسٹمز حکام نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو حراستی کمروں و ذیلی گرلوں اور...
مزید تفصیل»
دنیا

نجی شعبے کو شپنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنے کا فیصلہ

کراچی: نئی وفاقی حکومت نے پاکستان کے85 فیصد کارگوکنسائمنٹس کو لانے لیجانے کے لیے نجی شعبے کو شپنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں کارگو لانے اور مقامی کارگو لے جانے والی غیرملکی جہاز راں کمپنیاں سالانہ 2.5 ارب...
مزید تفصیل»
ثقافت

ایشوریا اور ابھیشیک 10 سال بعد ایک ساتھ بڑے پردے پر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اوراداکارابھیشیک بچن ایک بار پھر بڑے پردے پر انوراگ کیشب کی فلم میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن ایک ساتھ بڑے پردے پر بہت عرصے سے نظر نہیں آئے، اب دونوں ہی 10 سال بعد ہدایت کار...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہندی میڈیم کا ہانگ کانگ میں شاندار آغاز

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ چین کے بعد ہانگ کانگ میں بھی پسند کی جارہی ہے۔ بالی ووڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم’ کے شاندار آغاز کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فلم ہانگ کانگ کے شائقین میں بے حد پسند کی جارہی ہے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہریتھک روشن کی بیماری سے متعلق بہن کا اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی بہن سنینا روشن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹروں نے جنیٹک ڈس آرڈر کی وجہ ہریتھک کے اداکار بننے کے امکانات مسترد کردیے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار اور ہدایتکار راکیش روشن کی بیٹی اور ہریتھک روشن کی بہن سنینا...
مزید تفصیل»
ثقافت

سونوسود کی کنگنا کیساتھ فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار سونو سود کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ فلم ’مانی کرنیکا :جھانسی کی رانی ‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار کے فلم چھوڑنے سے متعلق بتایا کہ سونو کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو بابا اور پوجا بھٹ کی مشہور جوڑی 27 سال بعد ایک بار پھر فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں نظر آئے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 کی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کے نام سامنے آگئے ہیں جس...
مزید تفصیل»
کھیل

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار

کراچی:   ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی پانے کیلیے ملک میں بڑے بڑے لوگ کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں،  ایک بار عہدہ چھوڑنے والا زندگی بھر اسے دوبارہ پانے کی تمنا رکھتا ہے، چیئرمین ہر وقت میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا...
مزید تفصیل»
کھیل

بین اسٹوکس نے خوشیاں مناتے ہوئے عادل رشید کو ہی مکا رسید کردیا

سائوتھمپٹن:   انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے بھارت سے چوتھے ٹیسٹ کے دوران اپنے ہی ساتھی لیگ اسپنر عادل رشید کو مکا رسید کردیا تاہم ایسا خوشیاں منانے کے دوران ہوا۔ بھارت کی دوسری اننگز کے دوران 61 ویں اوور میں جب معین علی نے اجنکیا راہنے کو 51 رنز پر آئوٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

کم بیک کے لیے کوشاں عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرسکے

لاہور: کم بیک کیلیے کوشاں عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرسکے تاہم وہ منگل کودوبارہ امتحان سے گزریں گے۔ ایشیا کپ کی تیاری کیلیے تربیتی کیمپ شروع ہونے سے قبل گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے، یویو ٹیسٹ کا کم از کم معیار 17.4...
مزید تفصیل»