دنیا

پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ نریندر مودی حکومت کی جانب سے پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کردی گئی ہے، جس کے بعد بھارتی آرمی چیف نے بھی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

کولمبس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار کر قتل کرنے کی اعلانیہ دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکا کے قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سوشل میڈیا پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار کر...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت کا منفی اور تکبر پر مبنی رویہ قابل افسوس ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی دعوت ٹھکرانے پر بھارتی قیادت کو بصیرت سے عاری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا منفی اور تکبر پر مبنی رویہ قابل افسوس ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکرات کی بحالی کی دعوت کے جواب میں بھارت...
مزید تفصیل»
پاکستان

شیخ رشید کا تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور:  زیرِ ریلوے شیخ رشید نے تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی ٹرین یکم اکتوبر کو لاہور اور فیصل آباد کے درمیان چلے گی، ریلوے میں 23 ہزار افراد درکار ہیں فوری طور پر 10 ہزار افراد بھرتی کریں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس...
مزید تفصیل»
پاکستان

نوازشریف سیاسی ملاقاتیں نہیں کررہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:  مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا کے بعض حصوں میں پارٹی قائد نوازشریف کی سیاسی ملاقاتوں سے متعلق آنے والی اطلاعات حقائق پر مبنی نہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے نوازشریف کی سیاسی ملاقاتوں کے حوالے سے خبروں کی سختی سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

خواجہ آصف کی عام انتخابات میں کامیابی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج

لاہور:  تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کی عام انتخابات میں کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اپنے وکیل کاظم علی ملک  کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس میں مختلف...
مزید تفصیل»
پاکستان

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت پاک فوج نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقوں گرلامی اور...
مزید تفصیل»