ثقافت

پرینیتی نے پریانکا کے دلہے سے لاکھوں ڈالر اینٹھنے کی ٹھان لی

ممبئی: پرینیتی چوپڑا نے اپنے بہنوئی نک جونز سے جوتا چھپائی کی رسم میں لاکھوں ڈالرز اینٹھنے کی ٹھان لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اپنی کزن پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی کے لیے بہت پُرجوش ہیں،  انہوں نے شادی کے لیے تیاریاں بھی شروع کردی...
مزید تفصیل»
ثقافت

انوملک جنسی ہراسانی الزام؛ بالی ووڈ کے نامور شاعر نےآنکھوں دیکھا حال بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ فلموں کے لیے گانے لکھنے والے شاعر سمیر انجان  انوملک پر لگنے والے جنسی ہراسانی کے الزامات پر ان کی حمایت  میں میدان میں آگئے۔ بالی ووڈ شاعر سمیر انجان نے بھارتی موسیقار انوملک پر گلوکارہ شوئیتا پنڈت کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی ہراسانی...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستانی فلم کی اداکارہ بالی ووڈ ہدایت کار کے ہاتھوں ہراسانی کا شکار

ممبئی: پاکستانی فلم ’’مان جاؤ نا‘‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی ایرانی اداکارہ ایلناز نوروزی نے ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے ہدایت کار ویپول شاہ  پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔ اداکارہ ایلناز نوروزی نے’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو شیئر کرتے ہوئے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بڑے بجٹ کی ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کو ’بدھائی ہو‘ نے ہرادیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ شائقین کومتاثر کرنے میں ناکام ہوگئی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ اکشے کمار اورکترینہ کیف کی فلم ’’نمستے لندن‘‘ کا سیکوئل ہے۔ ’’نمستے انگلینڈ‘‘ 2007 کی کامیاب ترین فلم تھی جسے شائقین...
مزید تفصیل»
ثقافت

مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ حرا کا اعتراف

کراچی: پاکستان کے نامور اداکار اور آرجے سلمان ثاقب عرف مانی کی اہلیہ اور پاکستان ٹی وی کی نامور اداکارہ حرا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مانی سے شادی کرنے کے لیے مہینوں تک اپنے منگیتر کو دھوکادیتی رہیں۔ ڈراماسیریل ’’یقین کاسفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے بابراعظم 99 اور سرفراز احمد کے 81 رنز کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز بناکر اننگز  ڈکلیئر کردی تھی...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عباس نے عمدہ بولنگ سے ریکارڈ بکس کو الٹ پلٹ دیا

ابوظبی: پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے اپنی سب سے بڑی فتح سمیٹ لی جب کہ محمد عباس نے ریکارڈز بکس کو الٹ پلٹ دیا۔ ابوظبی میں گرین کیپس 373 رنز سے سرخرو ہوئے، یوں ٹیم نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کی۔...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عباس کی ڈیڈ وکٹوں پر جاندار بولنگ، 17 وکٹیں اڑا دیں

دبئی: آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستانی پیسر محمد عباس نے ڈیڈ وکٹوں پر جاندار بولنگ کرتے ہوئے 17 وکٹیں اڑا دیں۔ آسٹریلیا کیخلاف ابوظبی ٹیسٹ میں محمد عباس نے10 وکٹیں لیں، دبئی میں انھوں نے 7 شکار کیے تھے، وہ مجموعی طور پر 17 وکٹیں لے کر سیریز کے...
مزید تفصیل»
کھیل

چمڑے کی فیکٹری میں کام کرنے والے محمد عباس نے سخت محنت سے مقام بنا لیا

لاہور: چمڑے کی فیکٹری میں کام کرنے والے محمد عباس نے مسلسل محنت سے عالمی کرکٹ میں قدم جمالیے۔ سمبڑیال تحصیل کے گاؤں جیٹھی سے تعلق رکھنے والے پیسر محمد عباس نے ٹیپ بال سے آغاز کیا۔ والدین کا ہاتھ بٹانے کیلیے روزگار کی تلاش میں 8ماہ ویلڈنگ کا...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹا نمبر پاکستان کی دسترس میں آنے لگا

دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹا نمبر پاکستان کی دسترس میں آنے لگا جب کہ ابوظبی میں کامیابی کے بعد سری لنکا سے صرف2 پوائنٹس کا فرق باقی رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا سے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ساتویں پوزیشن برقرار رہی، البتہ7 رینکنگ پوائنٹس...
مزید تفصیل»