دنیا

چین نے روس کا ’الیکٹرک کار کنگ‘ بننے کا خواب چکنا چور کردیا

شنگھائی: روس کی الیکٹرک کار انڈسٹری میں غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کو چین نے ناکام بنا دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق الیکٹرک کار کی تیاری کی دوڑ میں چین نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ الیکٹرک کار کی صرف بیٹری بنانے والا چین سرمایہ کاروں کو...
مزید تفصیل»
دنیا

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی، بنگلہ دیش

ڈھاکا: بنگلا دیش نے اعلان کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی وزارت خارجہ کے سیکریٹری شاہد الحق اور میانمار کے خارجہ امور کے انچارج مائنٹ تھو کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے...
مزید تفصیل»
دنیا

وزیراعظم عمران خان کے دورے سے نئے باب کا آغاز ہوگا، چین

بیجنگ: چینی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ ترقی، تعلقات اور تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی دفتر خارجہ لوکانگ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب کا ترقی پذیر ممالک کے 6 ارب ڈالر کے قرضے معاف کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے ترقی پذیر ممالک کے 6 ارب ڈالر کے قرضے معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کو ہونے والے وزراء پر مشتمل کابینہ کے اجلاس نے مملکت کے اس اہم فیصلے کی توثیق کردی ہے۔ فیصلے کے مطابق سعودی عرب ترقی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی وزیر خارجہ کا یمن جنگ روکنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یمن جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ یمن میں ہونے والی جنگ کو روکنا ہوگا جب کہ یمن کے آبادی والے علاقوں پر میزائل حملے بند ہونا چاہئیں، اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

ساتویں شادی کے خواہشمند شوہر کو چھٹی بیوی نے قتل کردیا

شیخوپورہ: تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے الف ٹاؤن میں خاتون نے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ اصغر عرف کالو نامی شخص نے چھ شادیاں کی تھیں دوبیویاں چند سال قبل انتقال کر گئیں تھیں، مقتول 4 بیویوں اور سترہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

ملتان میٹرو میں کک بیک کا اعتراف؛ چینی کمپنی کے 2 اہم افسر چین میں گرفتار

اسلام آباد: نیب کی جانب سے ملتان میٹرو بس پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے بعد اس کیس کی تحقیقات کرنے والی حکومتی ٹیم کو ملتان میٹرو کرپشن میں بڑی کامیابی کی امید پیدا ہوگئی۔ ملتان میٹرو پراجیکٹ میں کام کرنیوالی چینی...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی پی اور ن لیگ حکومت مخالف تحریک پرفی الحال تیار نہیں

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور ن لیگ حکومت مخالف تحریک پرفی الحال تیار نہیں۔ متحدہ مجلس عمل اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کیخلاف اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان کر رکھا ہے جس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) دونوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کرسکتا تو الیکشن کا کیا فائدہ، وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کرسکتا تو پھر وزیراعظم منتخب کرنے اور الیکشن کرانے کا کیا فائدہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک آئی جی کس...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف موجودہ حکومت کے مختصر عرصے میں دوسری بار سرکاریدورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں ایرانی وزیرخارجہ کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد کی...
مزید تفصیل»