پاکستان

الیکشن کمیشن کا سینئر وزیر پنجاب علیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کروانے پر پی ٹی آئی کے رہنما اور سینئروزیر پنجاب علیم خان کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق مختلف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔  درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

سعودی عرب کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد:  سعودی عرب نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سعودی عرب کے وزیر توانائی احمد حامد الغامدی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارت بڑھانے پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق...
مزید تفصیل»
پاکستان

شیخ رشید کی ریلوے قلیوں کی پرانی وردی بحال کرنے کی ہدایت

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید نے حکام کوریلوے قلیوں کی وردی تبدیل کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہورمیں وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ ریلوے سی پیک کی ریڑھ کی ہڈی ہے، فریٹ ٹرینوں کو12 سے 15 تک بڑھائیں گے، حویلیاں سے کاشغرٹرین پرنظرہے، ریلوے کے لے دھند...
مزید تفصیل»