دنیا

بیرون ملک کالادھن بے نقاب کرنے کا نظام آپریشنل

اسلام آباد: ایف بی آر کو پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد او ای سی ڈی ممبر ممالک سے پاکستانیوں کے بیرون ممالک کھربوں روپے کے کالے دھن و اثاثہ جات کے بارے میں تجرباتی بنیادوں پر معلومات موصول ہونا شروع ہوگئیں تاہم یہ معلومات متعلقہ فیلڈ دفاتر تک منتقل کرنے...
مزید تفصیل»
ثقافت

انوشکا اور ورون کی ’’سوئی دھاگا‘‘ نے دو دن میں 20 کروڑ کمالیے

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم’’سوئی دھاگا‘‘ نے دو دن میں 20 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکارہ انوشکا شرما اور ورون دھون کی فلم ’’سوئی دھاگا‘‘شائقین کو بھاگئی،  فلم نے ریلیز کے پہلے روز 8 کروڑ30 لاکھ کا بزنس...
مزید تفصیل»
ثقافت

عالیہ نے کیک بنا کر رنبیر کی سالگرہ کو یادگار بنا دیا

ممبئی: رنبیر کپور کی سالگرہ پر عالیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے کیک بنا کر رنبیر کی سالگرہ کو یادگار بنادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور نے اپنی 36 ویں سالگرہ والدہ نیتو اور چند قریبی دوستوں کے ساتھ منائی۔ ان دوستوں میں عالیہ بھٹ بھی شامل تھیں۔ عالیہ نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

تیمورکی آیا کا معاوضہ کتنا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب اورکرینہ کپورخان کے بیٹے تیمورخان زیادہ تر اپنی آیا کے ساتھ تصاویروں میں نظر آتے ہیں جن سے وہ بہت گھلے ملے ہوتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں چھوٹی سی عمرمیں اسٹارکڈ بننے والے سیف اورکرینہ کے بیٹے تیمورعلی خان بھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

امیتابھ بچن کے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ سے متعلق دلچسپ انکشافات

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ’میری عمر ایسی نہیں کہ ایکشن سین فلمبند کراؤں تاہم ہدایت کار کے کہنے پر ایسا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے بتایا کہ فلم کے دوران جسم...
مزید تفصیل»
ثقافت

رشی کپورعلاج کی غرض سے امریکا روانہ

ممبئی: نامر بالی ووڈ اداکار رشی کپورعلاج کی غرض سے امریکا روانہ ہوگئے۔ بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر اپنی امریکا روانگی کی اطلاع دیتےہوئے کہا ’’میں علاج کی غرض سے کچھ دنوں کے لیے امریکا جارہا ہوں، انہوں نے اپنے پرستاروں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارت کیخلاف ہرجانہ وصولی کیس، پی سی بی نے اپنا موقف پیش کردیا

دبئی: بھارت کے خلاف ہرجانہ وصولی کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا موقف پیش کردیا۔ دبئی میں آئی سی سی کی تنازعات کمیٹی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیش ہوئے جہاں نجم سیٹھی نے بطور گواہ معاہدے...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف یواے ای میں ٹیسٹ سیریزکیلیے طلب

لاہور: بیٹنگ فلاپ ہونے کی خدشات دیکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کو محمد حفیظ کی یاد آگئی۔ سینئر بیٹسمین کو آسٹریلیا کیخلاف 2 میچزکی سیریز کیلیے یواے ای میں طلب کرلیا گیا ہے، آل راﺅنڈر پہلی دستیاب فلائیٹ سے روانہ ہوجائیں گے۔ محمد حفیظ نے آخری ٹیسٹ میچ اگست 2016 میں انگلینڈ کے...
مزید تفصیل»
کھیل

امریکی خاتون کا رونالڈو پر جنسی زیادتی کے الزام میں ہرجانے کا دعویٰ

لاس ویگاس: امریکی خاتون نے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ہرجانے کے لیے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایک امریکی خاتون کیتھرین میئرگا نے کلارک کاؤنٹی میں پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف جنسی زیادتی پر ہرجانے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کی پانچویں پوزیشن پر گرفت کمزور پڑنے لگی

دبئی:   ایشیا کپ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر پاکستانی گرفت کمزور پڑنے لگی، ایک ساتھ 3 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد چھٹے نمبر کی آسٹریلوی ٹیم پر برتری صرف ایک پوائنٹ رہ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کی تکمیل کے بعد تازہ ترین ون...
مزید تفصیل»