کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کو خیرباد کہہ کر اولٹمینز ملائشین ٹیم کے کوچ بن گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ راولننٹ اولٹمینز ملائشین ٹیم کے کوچ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق راولننٹ اولٹمینز ملائشین ہاکی فیڈریشن سے بھاری معاوضہ وصول کریں گے، ان کی صلاحیتوں کا پہلا امتحان رواں ماہ اومان میں ہونے والی ایشین چیمپئن ٹرافی کے دوران ہوگا۔ یاد رہے کہ کامن...
مزید تفصیل»
دنیا

مودی پاکستان کے خلاف اپنی روایتی ہرزہ سرائی سے باز نہ آئے

نئی دلی:  بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان کے خلاف روایتی زہر فشانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی  ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں عوام سے اپنے ماہانہ...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں 42 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ماہ ستمبر میں ایک خاتون سمیت 42 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ بھی بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کرتے ہوئے خاتون سمیت 42 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ اکثر نوجوانوں کو...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران کا اہواز حملے میں ملوث دہشتگردوں کے شامی ٹھکانوں پر میزائل حملے کا دعویٰ

تہران:  ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اہواز میں فوجی پریڈ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے شام میں موجود ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کی فوج پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ شام میں اُن دہشت گردوں کے ہیڈکوارٹر پر میزائل...
مزید تفصیل»
دنیا

میں اور کم جونگ ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں، ٹرمپ

ورجینیا:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے مغربی ورجینیا میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی شمالی کوریا کے سربراہ...
مزید تفصیل»
دنیا

اقوام متحدہ کے اجلاس میں آسٹریا کی وزیر خارجہ کا عربی میں خطاب

نیو یارک:  آسٹریا کی وزیر خارجہ کیرن کنائسل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عربی زبان میں خطاب کیا جس پر لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا...
مزید تفصیل»
پاکستان

چیئرمین پی اے سی اپوزیشن سے نہ بنانا حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد:  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن سے نہ بنانا حکومتی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پیپلز پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی اے سی اپوزیشن سے نہ لگانا حکومت...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران خان سب سے پہلے اپنا گھرقانون کے دھارے میں لائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:  بنی گالہ تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان سب سے پہلے اپنا گھر قانون کے دھارے میں لائیں اور سب سے ہلا جرمانہ بھی انہی کو ادا کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی، اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

الیکشن کمیشن کا سینئر وزیر پنجاب علیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کروانے پر پی ٹی آئی کے رہنما اور سینئروزیر پنجاب علیم خان کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق مختلف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔  درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

سعودی عرب کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد:  سعودی عرب نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سعودی عرب کے وزیر توانائی احمد حامد الغامدی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارت بڑھانے پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق...
مزید تفصیل»