ثقافت

سواتی سیموال نے بھی کنگنا رناوت کی فلم کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی: معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا : جھانسی کی رانی‘ کو سونو سود کے بعد ایک اور اداکارہ سواتی سیموال نے بھی خیر باد کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سواتی سیموال کا فلم چھوڑنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ ’میں نے یہ پروجیکٹ چھوڑ دیا...
مزید تفصیل»
ثقافت

تنوشری دتہ نے امیتابھ بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو ہراسانی کے معاملے میں خاموشی اختیار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا میں ان دنوں نانا پاٹیکر اور تنوشری دتہ کے درمیان جنسی ہراسانی کے الزامات کو لے کر کافی ہلچل مچی ہوئی ہے اور ہر اداکار سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

انوشکا شرما اورورون دھون کی’’سوئی دھاگا‘‘ آن لائن لیک

ممبئی:  انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک لیک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم بآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ویب سائیٹس پر فلم کا پرنٹ ٹھیک...
مزید تفصیل»
ثقافت

ڈمپل کپاڈیہ نے بھی ناناپاٹیکر کوناگوار شخصیت قرار دے دیا

ممبئی: ماضی کی نامور اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے ناناپاٹیکر کو ناگوار شخصیت قرار دے دیا۔ اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی سوشل میڈیا پر 8 سال قبل دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ناناپاٹیکر کے بارے میں کئی اہم راز افشا کرتے ہوئے ان کی حقیقت سے پردہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی اداکارہ نیرو اگروال چل بسیں

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین ٹی وی سیریل ’’یہ ہیں محبتیں‘‘ کی اداکارہ نیرو اگروال چل بسیں۔ بھارتی ٹی وی کے شو’’یہ ہیں محبتیں‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نیرو اگروال چل بسیں، ان کی اچانک موت پر پوری ٹی وی انڈسٹری صدمے سے دوچار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
مزید تفصیل»
کھیل

شاہد آفریدی ٹیسٹ ٹیم سے متعلق سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پرحیران

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پرحیران ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے حوالے سے امیدیں بہت تھیں لیکن...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی خاتون اسکواش کھلاڑی نورینہ شمس کا بڑا اعزاز

جینیوا: پاکستانی اسکواش پلیئر نورینہ شمس نے اقوام متحدہ ہیومن رائٹس کونسل کے سوشل فورم پر خطاب کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مالاکنڈ لوئر دیر جیسے پسماندہ علاقے  سے تعلق رکھنے والی  نورینہ شمس اسکواش کی عالمی درجہ بندی میں  127 ویں درجہ پر ہیں، جینیوا میں یکم سے تین اکتوبر تک...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، محمد حفیظ نے دبئی میں اسکواڈ جوائن کرلیا

لاہور: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اسکواڈجوائن کرلیا۔ سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی فارم کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو 18 ویں رکن کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا تھا، آل راﺅنڈر گزشتہ رات لاہور کے...
مزید تفصیل»
کھیل

سوکا فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے ’فیئر پلے‘ ایوارڈ جیت لیا

لسبن: سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار نظم و ضبط اور عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر ’فیئر پلے‘ ایوارڈ حاصل کرلیا جب کہ جرمنی نے  پولینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کے زیر اہتمام پُرتگال کے شہر لسبن میں کھیلے جانے...
مزید تفصیل»
کھیل

جونیئر ایشیا کپ؛ سری لنکا نے پاکستان کوسیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا

جونیئر ایشیاکپ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ جونیئر ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا، آئی لینڈرز نے ٹاپ آرڈر کی وکٹیں جلد گنوانے کے باوجود...
مزید تفصیل»
12