دنیا

ٹرمپ اپنی نفرت آمیز پالیسی سے اقوام متحدہ کو تباہ کر رہے ہیں، جرمنی

برلن: جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی نفرت آمیز پالیسی سے اقوام متحدہ کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں امریکی...
مزید تفصیل»
دنیا

ٹرمپ دنیا کے سب سے ناقابل اعتبار اور انجیلا مرکل قابل اعتبار رہنما قرار

واشنگٹن: امریکی ادارے کے عالمی سروے میں لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا سب سے ناقابل اعتماد اور جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو سب سے قابل اعتماد رہنما قرار دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق رواں برس مئی سے اگست کے دوران غیر جانب دار امریکی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں 70 ہزار کسان مودی سرکار کے خلاف سراپا احتجاج

دلی: بھارت میں مودی سرکار کی پالیسی سے پریشان 70 ہزار کسان سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں 70  ہزار سے زائد غریب کسان حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ کسان ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اُٹھائے ٹریکٹروں، ٹرالر...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خود کش دھماکا، 13 افراد ہلاک

ننگرہار: افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع کامہ میں امیدوار عبد الناصر محمد کا انتخابی جلسہ جاری تھا کہ اجتماع میں شامل خود کش حملہ آور...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سو سے تجاوزکرگئی

جکارتہ: انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی اور تباہ کن زلزلے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 سوسے تجاوز کرگئی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں تباہ کن زلزے اورسونامی کے بعد جاری امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیب کو پنجاب 56 کمپنیز اور ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں کرپٹ افراد کیخلاف اہم ثبوت مل گئے

قومی احتساب بیورو(نیب) کو پنجاب 56 کمپنیز اور ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں کرپٹ افراد کے خلاف اہم ثبوت مل گئے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت لاہور نیب میں اہم اجلاس ہوا جس میں  ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے میگا کیسز کی تحقیقات پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں انکشاف کیا...
مزید تفصیل»
پاکستان

مسلم لیگ (ن) کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات ٹھیک ہوگئے ہیں، رانا مشہود

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اب اسٹیبلشمنٹ سے ہمارے معاملات ٹھیک ہوگئے ہیں اور اسی طرح چلتا رہا تو 2 ماہ کے بعد پنجاب میں (ن) لیگ دوبارہ حکومت بنائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اب اسٹیبلشمنٹ سے ہمارے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پرویز مشرف کو سپریم کورٹ پیشی تک گرفتار نہ کیا جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ پرویز مشرف کو سپریم کورٹ پیشی تک گرفتار نہ کیا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے این آر او کیس میں پرویز مشرف کی واپسی کے معاملے پر سماعت کی۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا تھر کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے تھر کی صورتحال پراظہار تشویش کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد تھر کا دورہ کرکے صحت عامہ کے مسائل پرعوام کوریلیف فراہم کریں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم سے صدرپی ٹی آئی سندھ امیربھٹو اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

تھر میں بچوں کی شرحِ اموات اسلام آباد کے برابر ہے، ناصر حسین

اسلام آباد: سندھ کے وزیر برائے ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تھر میں  بچوں کی اموات شرح اتنی ہی ہے جتنی اسلام آباد میں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے تھر میں کئی ترقیاتی...
مزید تفصیل»
12