پاکستان

وزیر اعظم نے 20 رکنی کونسل آف بزنس ایڈوائزرز کی منظوری دیدی

اسلام آباد:  وزیر اعظم نے کونسل آف بزنس ایڈوائزرز تشکیل دینے کی منظوری دے دی جو نوکریوں، برآمدات اور سرمایہ کاری سے متعلق حکومت کو تجاویز پیش کرے گی۔ وزارتِ تجارت کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کونسل آف بزنس ایڈوائزرز تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے کونسل کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

کوسٹ گارڈ کی کارروائی، کروڑوں مالیت کا سامان ضبط

پاکستان کوسٹ گارڈ کی سپرہائی وے پر کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ، انڈین گٹکے سمیت دیگر قیمتی اشیا قبضے میں لے لیں۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ ذرائع سے کافی بڑی مقدار میں غیر ملکی سامان اسمگل ہونے کی اطلاع ملی جس  پرڈائریکٹر جنرل کوسٹ گارڈ بریگیڈئیر سجاد رانجھا...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول

ممبئی: کاجول نے تنوشری دتہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کاجول نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنوشری دتہ نے جو کہا وہ واقعی...
مزید تفصیل»
ثقافت

رشی کپور کو کینسر ہونے کی خبروں پر بھائی نے خاموشی توڑدی

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکار رشی کپور کے بھائی رندھیر کپور نے رشی کپور کو کینسر ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ اداکار رشی کپور چند روز قبل علاج کی غرض سے امریکا گئے تھےتاہم انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریز کیاتھا لیکن اب میڈیا میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

شلپا شیٹھی نے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھنے کا اشارہ دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھنے کا اشارہ دیدیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شیٹھی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ  فلمی کیریئر میں اداکارہ کو کسی نہ کسی موڑ پر اپنے پیشے کی قربانی دینی پڑتی ہے اور میرے لئے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کیلیے بلا معاوضہ پرفارم کریں گی

لاہور:  اداکارہ ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کے لیے ہونے والی تقریب میں بلا معاوضہ پرفارم کریں گی، جس کا اعلان انھوں نے گزشتہ روز کیاہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک بین الاقوامی تنطیم ” گراہم لیٹن ٹرسٹ آئندہ ہفتے لندن میں فنڈریزنگ گالا منعقد کرنے کی تیاریوں میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف اور پرکشش اداکارہ دیشا پٹانی نے ایک دوسرے سے راہیںجدا کرلیں۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں  گزشتہ چند سالوں سے  اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کے درمیان بڑھتی قربتیں اکثر خبروں کی زینت بنتی نظر آتی تھیں تاہم اس طویل افیئر...
مزید تفصیل»
کھیل

جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا کرنے والے کرسٹینا رونالڈو قومی ٹیم سے باہر

لزبن:  معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو کو امریکی خاتون کی جانب سے جنسی زیادتی کا الزام سامنے آنے کے بعد ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق رواں ماہ پولینڈ اور اسکاٹ لینڈ سے دوستانہ میچ کھیلنے والی پرتگال کی فٹبال ٹیم اپنے سب سے بہترین کھلاڑی...
مزید تفصیل»
کھیل

ہرجانہ وصولی کیس میں فیصلہ ڈیڑھ ماہ میں آنے کا امکان

دبئی: پی سی بی کے بھارت کیخلاف ہرجانہ وصولی کیس کا فیصلہ ڈیڑھ ماہ میں آنے کا امکان ہے۔ 8 سال میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کے وعدے سے پھرجانے پر پی سی بی نے آئی سی سی کی تنازعات کمیٹی میں کیس دائر کیا تھا جس کی3روزہ سماعت بدھ کو...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی 10 لیگ پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گئی

کراچی: ٹی10لیگ پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گئی جب کہ حکام پر پلیئرزکوریلیزکرنے اور نہ کرنے دونوں حوالے سے دباؤ موجود ہے۔ ٹی10 لیگ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشکل کا شکار کر دیا ہے، حکام پر پلیئرز کو ریلیز کرنے اور نہ کرنے دونوں حوالے سے دبائو موجود ہے،...
مزید تفصیل»