کھیل

پاکستانی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

لاہور:  پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کےخلاف تیسرے ٹوئنٹی20 میچ میں 7 وکٹوں سے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کو ترجیح دی، کپتان سلمیٰ خان کا یہ فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

میلبرن:  کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ہی 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی ۔ میچز 24...
مزید تفصیل»
دنیا

امن کا نوبل انعام عراق کی نادیہ مراد اور کانگو کے ڈینس مُکویگے کے نام

اوسلو:  امن کا نوبل انعام برائے سال 2018 مشترکہ طور پر جنسی زیادتی کے خلاف جدوجہد کرنے والی عراق کی نادیہ مراد اور کانگو کے ماہر امراض نسواں ڈینس مُکویگے کو دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا...
مزید تفصیل»
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا انسداد دہشت گردی سے متعلق نئی قومی پالیسی کا اعلان

واشنگٹن:  امریکا نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے نئی قومی  حکمت عملی کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کے لیے ایک نئی قومی حکمت عملی پر دستخط کر دیے ہیں جسے فوری...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خاتون بینک چیئرمین تعینات

ریاض:  سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون بینک چیئرمین کے عہدے پر تعینات کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 63سالہ سعودی خاتون لبنٰی العلیان سعودی برطانوی بینک کی چیئرمین بنائی گئی ہیں۔ وہ اس سے قبل سعودی ہالینڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن تھیں۔ واضح رہے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے اردو میں گانا گا کر دل موہ لیے

واشنگٹن:  امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردومیں گانا گنگناکر مداحوں کے دل موہ لیے۔ اردو سے محبت کرنے والی اور صاف اردو بولنے والی امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردو زبان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ کے پرانے...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت کا روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام خریدنے کا معاہدہ

دلی:  بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان خطرناک طیارہ شکن نظام ایس – 400 کی خریداری سمیت دفاعی، تجارتی اور خلائی تحقیق سے متعلق معاہدوں پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور روس کے درمیان خطرناک ترین...
مزید تفصیل»
پاکستان

(ن) لیگ نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلیے درخواست جمع کرادی

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر بحث کے لیے مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

شہبازشریف کے بعد اوربھی بڑی گرفتاریاں ہوں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری خوش آئند اقدام ہے تاہم یہ پہلی گرفتاری ہے ابھی  مزید گرفتاریاں ہونی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت کی کرپشن کے خلاف زیروٹالرنس...
مزید تفصیل»
پاکستان

بنی گالہ تجاوزات کیس؛ سب سے پہلا ایکشن وزیراعظم کے خلاف لینا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سی ڈی اے کو سب سے پہلا ایکشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف لینا چاہیے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بنی گالہ...
مزید تفصیل»