پاکستان

25 امریکی یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبا کیلیے دروازے کھول دیے

کراچی: کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستانی طلبا کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے 25 امریکی یونیورسٹیوں کے وفود نے دو روزہ یو ایس کالج فیئر منعقد کیا۔ تیرہویں دوسالہ ’’ساؤتھ ایشیا ٹور‘‘ کے ذریعے سندھ بھر کے ہزاروں طلبہ، ان کے والدین، کونسلروں اور مقامی...
مزید تفصیل»
پاکستان

خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 5 اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور، سوات، مالاکنڈ، بونیر اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات کا حتمی دور آج ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیا پسفک گروپ کے مابین مذاکرات کا حتمی دور آج( پیر) سے اسلام اباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات آج 8 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک جاری رہیںگے۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف کو کیے گئے عملی اقدامات سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران خان کرپشن کی زندہ علامتوں کے محافظ بن چکے ہیں، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان دائیں بائیں دیکھیں وہ کرپشن کی زندہ علامتوں کےمحافظ بن چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

ن لیگ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، حکومت کیخلاف راست اقدام پر مشاورت ہوگی

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے مبینہ حکومتی انتقامی کارروائیوں کے خلاف جوابی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے مبینہ حکومتی انتقامی کارروائیوں کے مقابلے کے لیے جوابی حکمت عملی کی تیاری...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطین کے مغربی کنارے میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے انڈسٹریل زون میں غیر قانونی آباد کاری والے علاقے ایریل میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں تھرمل کیمرا ڈرون کے ذریعے مغوی لڑکی بازیاب، ملزمان گرفتار

لنکولن: امریکا میں پولیس نے حرارتی (تھرمل) کیمرے والے ڈرون کی مدد سے زیادتی کی شکار نوجوان لڑکی کو ملزم کے چنگل سے آزاد کرالیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اغوا ہونے والی ایک نوجوان لڑکی نے موقع پا کر اپنے اغوا ہونے سے متعلق مقامی پولیس کے ہیلپ...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال لاپتا

جکارتا: انڈونیشیا کے شدید زلزلے اور ہولناک سونامی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال 5 ہزار سے زائد شہری لاپتا ہیں جب کہ تباہ کن سونامی میں 1763 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 ستمبر کو انڈونیشیا کے جزیرہ سولاویسی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں وین حادثے میں 20 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیویارک میں وین حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جن میں زیادہ ترخواتین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اس حادثے میں شادی کے مہمانوں سے بھری ایک ایس یو وی طرزکی لیموزین وین اسکوہیری کے مقام سے گزر رہی تھی کہ وہ بے قابو ہوکر راہگیروں سے...
مزید تفصیل»
دنیا

چین میں تفتیش کے بعد انٹرپول کے سربراہ نے استعفیٰ دیدیا

بیجنگ .: چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی کئی دن سے لاپتہ تھے اور اب خبر آئی ہے کہ انہیں چینی حکام نے تفتیش کے لیے روکا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ مینگ ہونگ وائی چینی پولیس...
مزید تفصیل»
12