ثقافت

ایشوریا بھی بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف میدان میں آگئیں

ممبئی:  عروف بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن بھی فلم انڈسٹری میں ہونے والی جنسی ہراسانی کے خلاف بول پڑیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے نے ایک انٹرویو میں جنسی ہراسانی کے خلاف لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں نے ہمیشہ ہی...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنبیر اور دپیکا ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی:  بالی ووڈ اداکاروں رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی مشہور جوڑی ایک بار پھر نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ بکھیرتی نظر آئے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون ایک بار پھر ماضی کی طرح بھرپور رومانویت کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

امیتابھ بچن کا اپنی 76 ویں سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ

ممبئی:  بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی 76 ویں سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچن فیملی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم نگری کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اس بار اپنی 76 ویں سالگرہ نہیں منائیں گے جس کی اصل وجہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

ایشوریا پر تشدد سے متعلق سلمان خان کی وضاحت

ممبئی:  الی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ماضی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اداکارہ ایشوریا رائے پر تشدد سے متعلق وضاحت دیتے نظرآرہے ہیں۔ ماضی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور سابق ملکہ حسن ایشوریارائے بچن کے عشق  کے قصے زبان زدعام تھےتاہم...
مزید تفصیل»
ثقافت

نامورغزل گائیک جگجیت سنگھ کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

برصغیرکے نامورغزل گائیک اور موسیقار جگجیت سنگھ کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے۔ غزل گائیک جگجیت سنگھ کو دنیا سے رخصت ہوئے سات سال بیت گئے مگر ان کی مدھر آواز آج بھی شائقین کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ جگجیت سنگھ 8 فروری 1941 کو...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کی کپتانی کی دوڑ میں عمران بٹ کا پلڑہ بھاری

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی کپتانی کی دوڑ میں عمران بٹ کا پلڑہ بھاری ہے جب کہ عرفان سینئر کے خلاف ٹیم مینجمنٹ متحد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈریشن کے ایک اعلی عہدیدار بھی قومی ٹیم کی کمان عمران بٹ کو سونپنے کے حق میں ہیں تاہم حتمی فیصلہ صدر فیڈریشن...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ مستعفی

لاہور:  اکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا آغاز ہو گیا، پی ایس ایل کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ سیلز اور پروجیکٹ ڈائریکٹر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔ انہوں نے اپنا استعفی بورڈ کو ارسال کر دیا ہے۔ نائلہ بھٹی نے اپنے مستعفی ہونے کی وجہ اپنی نجی مصروفیات کو قرار دیا...
مزید تفصیل»
کھیل

مصباح الحق نے بچوں کے لیے اسپتال بنانے کی مہم شروع کردی

لاہور: عمران خان کے بعد سابق کپتان مصباح الحق نے بھی اسپتال بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا۔ سابق کپتان نے دل کے مریض بچوں کیلئے اسپتال اور ریسرچ سنٹر کیلئے باقاعدہ چندہ مہم بھی شروع کر دی ہے۔ مصباح کی اسپتال بنانے کیلئے چندہ جمع کرنے کی  مہم میں کرکٹرز بھی...
مزید تفصیل»
کھیل

پاک بھارت کرکٹ دونوں ممالک کے عوام کی خواہش ہے، شگدیش شیٹھی

کراچی: آئی سی سی کے نمائندے شگدیش شیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ دونوں ممالک کے عوام کی خواہش ہے۔ کراچی میں نمائندہ ایکسپریس سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی کے نمائندے شگدیش شیٹھی نے کہا ہے کہعالمی کپ ٹرافی کے ہمراہ پاکستان ٹور بہت دلچسپ...
مزید تفصیل»
کھیل

بلال آصف نے عمدہ بولنگ کا سہرا مشتاق احمد کے سرباندھ دیا

دبئی: بلال آصف نے اپنی شاندار کارکردگی کا سہرا مشتاق احمد کے سرباندھ دیا۔ دبئی ٹیسٹ میں کینگروز کی ناک میں دم کرنے والے بلال آصف نے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈیبیو میچ کی پہلی ہی اننگز میں 6وکٹیں...
مزید تفصیل»
12