دنیا

میکسیکو میں 20 افراد کو قتل کرکے اعضاء نکالنے والا سفاک جوڑا گرفتار

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں 20 افراد کے قتل میں ملوث سیریل کلر میاں بیوی کو حراست میں لے کر انسانی اعضاء برآمد کر لیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو میں گرفتار سیریل کلر میاں بیوی انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں ملوث نکلے۔ گرفتار شدگان نے...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان 48 مسلح ڈرونز چین سے خریدے گا

بیجنگ: پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ ماہرین کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈرونز کی خریداری کا یہ اب تک سب سے بڑا سودا ہے تاہم اس کی لاگت ظاہر...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں انتخابی امیدوار پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں ایک انتخابی امیدوار پر خودکش حملے کے نتیجے میں امیدوار سمیت 8 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ہلمند کے صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق حملہ آور نے صالح محمد اچکزئی کے انتخابی دفتر میں خود کو دھماکے سے...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطینی بچوں کی اموات میں ہوشربا اضافہ

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس / نابلس: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کے باعث بچوں کی اموات میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں علاج کی سہولتیں محدود اور ادویہ کا...
مزید تفصیل»
دنیا

اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر نکی ہیلی نے استعفی دے دیا

واشنگٹن: اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نکی ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے اپنی ذمہ داریوں سے دست برداری اختیار کرتے ہوئے استعفیٰ صدر ٹرمپ کو ارسال کردیا جو انہوں نے منظور کرلیا۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

ہماری حکومت ہی ملکی معیشت کو دلدل سے نکالے گی، وزیر اعظم

 اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں اور یہ واحد حکومت ہوگی جو معیشت کو دلدل سے نکالے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سینئرپارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، پرویز...
مزید تفصیل»
پاکستان

بلوچستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، چینی سفیر

کوئٹہ:  پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی میں اپنا کردارادا کرنے کے لیے تیار ہیں کیوں کہ ہم بلوچستان میں دیرپا معاشی استحکام کے خواہاں ہیں۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اداروں، اسمبلیوں میں سب کو خوش کرکے نہیں چل سکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے بیوروکریسی ملک سے کھلواڑ نہیں کرسکتی جبکہ اداروں اور اسمبلیوں سب کو خوش کرکے چلنے کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایف بی آر نے شہباز شریف کے اثاثوں اور ٹیکس کی تفصیلات نیب کو دے دیں

لاہور:  ایف بی آر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزيشن لیڈر شہباز شریف کے تمام اثاثوں اور ٹیکس کے معاملات کی ساری تفصیلات نیب کے حوالے کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب نے ایف بی آر سے شہباز شریف کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شیخ رشید کو نوٹس جاری

 اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے شیخ رشید کی این اے 60 کے ضمنی انتخاب میں اپنے بھتیجے شیخ راشد کی انتخابی مہم چلانے سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس...
مزید تفصیل»
12