دنیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر، 38500 کی حدبحال

کراچی:  ڈالر کی اونچی اْڑان کے باوجود گزشتہ روز تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 38500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ حکومت کی آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے فیصلے پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے مثبت ردعمل کا اظہارکیا اور ڈالر کی اونچی...
مزید تفصیل»
ثقافت

عمران خان کے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

ممبئی:  بالی ووڈ معروف اداکار عامر خان کے بھانجے اور اداکار عمران خان نے بالی ووڈ انڈسٹری میں جنسی ہراسانی کے واقعات سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے انڈسٹری میں جاری ’می ٹو‘ مہم سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ باتیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

گہری رنگت کی وجہ سے بچپن میں بہت تنگ کیا جاتا تھا، پریانکا چوپڑا

ممبئی:   بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بچپن میں  گہری رنگت ہونے کی وجہ سے انہیں مختلف ناموں سے پکار کر بہت تنگ کیا جاتا تھا۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بین الاقوامی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں بچپن اور نوجوانی کے ان واقعات سے متعلق...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ تبدیل نہیں ہوگی، سشمیتا

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا ’’می ٹو‘‘ مہم لوگوں کی ذہنیت اور سوچ میں تبدیلی لائے گی۔ حال ہی میں اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بھارتی ویب سائیٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں جنسی ہراسانی معاملے اور’’می ٹو‘‘...
مزید تفصیل»
ثقافت

کترینہ سلومیاں کی محبت اورخلوص کو بھول نہ پائیں

ممبئی:  بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف سلومیاں کی محبت اورخلوص کو ابھی تک بھول نہ پائیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کترینہ کیف سے ایک انٹرویو میں سلمان خان سے متعلق سوال پوچھا گیا کہ وہ اُن سے کیا چرانا چاہیں گی جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ میرا پر شہری کے گھر پر قبضہ کا الزام

لاہور:  اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئیں لاہور کے رہائشی شخص  نے میرا پر ان کے گھر پر قبضہ کرنے کاالزام لگایا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی اورکبھی دوسری اداکاراؤں پر تبصرے کرنے کی وجہ سے خبروں کی زینت...
مزید تفصیل»
کھیل

سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

چیئرمین احسان مانی نے لاہور میں نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ مذکورہ کمیٹی ہی کھیل سے متعلق امور سنبھالے گی،البتہ ارکان کے نام ابھی ظاہر نہیں کیے جا سکتے،انھوں نے اپنے لیے مشیروں کے تقرر کو خارج از امکان قرار دیا۔ چیئرمین کے مطابق بورڈ میں2،3...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی ٹیم مینجمنٹ اختلافات کاشکار

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ کا عہدہ حاصل کرنے کے لئے دونوں اسسٹنٹ کوچز محمد ثقلین اور ریحان بٹ کی آپس میں ٹھن گئی۔ معاملہ سنگینی اختیار کرنے کے بعد اب  ٹیم کے ساتھ بینچ پر بطور کوچ کون بیٹھے گا اس کا فیصلہ ہاکی فیڈریشن کے صدر کریں...
مزید تفصیل»
کھیل

تین سال میں مکمل پی ایس ایل پاکستان لے آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

احسان مانی نے کہا کہ آئندہ برس کوئی غیرملکی ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں میں اس حوالے سے کوئی سے کوئی دعویٰ نہیں کرنا چاہتا، البتہ پی ایس ایل کے 8 میچز ہونے ہیں، کراچی فائنل سمیت چار میچز کی میزبانی کرے گا، اتنے ہی مقابلے لاہور میں ہوںگے، ہمارا...
مزید تفصیل»
کھیل

سابق کپتان یونس خان بھی سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے

کراچی جیم خانہ میں انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ  کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا کہ سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت عجیب انداز میں ہوئی، پہلے حفیظ کو 15 کھلاڑیوں میں شامل ہی نہیں کیا گیا، پھر 16...
مزید تفصیل»