کھیل

دبئی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

دبئی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، قومی ٹیم کو جیت کے لیے 7 وکٹیں درکار ہیں جب کہ ہدف کے تعاقب میں کینگروز کی بیٹنگ جاری ہے، گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے 462 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں کینگروز نے...
مزید تفصیل»
دنیا

بلغاریہ کی خاتون صحافی کا مشتبہ قاتل جرمنی میں گرفتار

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ کے پراسیکیوٹر جنرل نے مشتبہ ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے  بتایا کہ 21 سالہ نوجوان سیورین کو جرمنی میں گرفتار کیا گیا ہے،ملزم بلغاریہ کا شہری ہے جو واقعے کے بعد جرمنی فرار ہوگیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، 19 سیاسی مخالفین کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلا دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی عدالت نے حکمراں جماعت کے سیاسی جلسے میں گرنیڈ حملے میں ملوث 19 افراد...
مزید تفصیل»
دنیا

لاپتہ سعودی صحافی کی تلاش میں مدد کرنے کو تیار ہیں،امریکی نائب صدر

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے ریڈیو پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن لاپتہ سعودی صحافی کی تلاش میں ریاض  کی ہر طرح مدد کرنے کو تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اس معاملے میں  کیا امریکا اپنی خفیہ ایجنسی...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلہ، 3 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلومیٹر مشرق میں تھا۔...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے ٹکرا گیا جس نے پوری ریاست میں تباہی مچا دی، طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ طوفان سے ایک شخص ہلاک، کئی زخمی جب کہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

اختر مینگل پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل پر حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی وڈھ میں واقع رہائشگاہ پر حملے کی کوشش ناکام محافظوں نے 2 مسلح افراد کو پکڑکر لیویز کے حوالے...
مزید تفصیل»
پاکستان

آئی جی پنجاب تبادلہ؛ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور الیکشن کمیشن میں ٹھن گئی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور الیکشن کمیشن کا آئی جی پنجاب کی معطلی پرمختلف موقف ہونے کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی پنجاب محمد طاہرکوہٹانے کانوٹیفکیشن واپس نہیں لیااوراسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھجوایاہے کہ الیکشن کمیشن آئی جی پنجاب کے تبادلے کی معطلی کانوٹیفکیشن واپس لے۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار انور مجید ایک بار پھر جیل سے اسپتال منتقل

منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) منتقل کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ انھیں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر فوری...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایکسپریس نیوزکے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی جانب سے”نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی” کے اعلان کے بعد رجسٹریشن فارم نادرا ویب سائٹ پرجاری کردیا گیا ہے۔ فارمز22 اکتوبرسے 21 دسمبر تک جمع کروائے جا سکیں گے، پہلے مرحلہ میں 7 اضلاع میں پراجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے، جن میں اسلام آباد، سکھر، گلگت، مظفر آباد، کوئٹہ، سوات اور فیصل آ باد شامل ہیں۔ اس خبرکو بھی پڑھیں: وزیراعظم کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلیے ’’نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی‘‘ قائم کرنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کے بھینسیں بیچنے اور گورنر ہاؤس میں مہمانوں کیتواضع صرف چائے تک محدود کرنے سے معاشی بحران حل نہیں ہو گا۔ فیڈریشن ہاؤس کراچی میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ایسا نہیں...
مزید تفصیل»