ثقافت

سیالکوٹ میں بھی مزدور کا جعلی اکاؤنٹ سامنے آگیا، کروڑوں روپے کی رقوم منتقلی

سیالکوٹ: مزدوری پیشہ شہری کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹ ہونے اور اس سے کروڑوں روپے ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔ سیالکوٹ میں شہری اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے ایک بینک گیا تو پتا چلا کہ لاہور میں اس کے نام سے پہلے ہی اکاؤنٹ چل رہا ہے، بینک سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنسی ہراسانی الزام؛ اکشے کمار نے ’’ہاؤس فل 4 ‘‘کی شوٹنگ کینسل کردی

ممبئی: عامر خان اور امیتابھ بچن کے بعد اکشے کمار نے جنسی ہراسانی کے الزام کا سامنا کرنے والے ہدایت کار ساجد خان اور اداکار نانا پاٹیکر کی شمولیت کے بعد  فلم ’’ہاؤس فل 4‘‘ کی شوٹنگ منسوخ کردی۔ فلم’’ہاؤس فل4‘‘کے ہدایت کار ساجد خان پرجنسی ہراسانی کے  الزامات سامنے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بیٹیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع دیں، پریانکا کی والدین سے اپیل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع دیں تاکہ وہ سب کچھ کرسکیں جو وہ کرنا چاہتی ہیں۔ لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ  پریانکا چوپڑا نے لڑکیوں کو خودمختار بنانے کے عزم کا اظہار...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستانی فلمسازوں کا وزیراعظم سے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ

کراچی: پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن  نے پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل طور پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوی ایشن (پی ایف پی اے) کے سینئر نمائندے چوہدری اعجاز کامران کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی اسٹیک ہولڈرز اور  فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

ساجد خان خواتین سے واہیات مذاق کرنے کے عادی ہیں ، بپاشا باسو

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسوکا کہنا ہے کہ ساجد خان سب ہی خواتین سے واہیات مذاق کرنے کے عادی ہیں۔ بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ بپاشا باسو نے ’می ٹو‘ مہم کے تحت جنسی ہراسگی کے لگائے جانے والے الزامات سے متعلق کہا کہ وہ خوش ہیں کہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی 70 ویں سالگرہ

لاہور: اپنی آوازاورسروں کا جادوجگانے والے نصرت فتح علی خان کی آج 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ نصرت فتح علی نے فیصل آباد کے ایک قوال گھرانے میں 13 اکتوبر1948 کوآنکھ کھولی، 16 سال کی عمرمیں قوالی کا فن سیکھا، قوالی کے ساتھ غزلیں، کلاسیکل اورصوفی گیت بھی...
مزید تفصیل»
کھیل

ملتان اور کراچی کا بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریز

کراچی: پی ایس ایل  فرنچائزز ملتان سلطانز اور کراچی کنگز تاحال بینک گارنٹی جمع نہیں کرا سکیں۔ ڈیڈ لائن ختم ہوئے کئی روز بیت گئے مگر ملتان سلطانز اور کراچی کنگز نے تاحال بینک گارنٹی جمع نہیں کرائی ہے،  لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ پہلے...
مزید تفصیل»
کھیل

افغانستان پریمیئر لیگ کے میچز سٹے بازوں کی زیادہ توجہ پانے میں کامیاب

شارجہ: افغانستان پریمیئر ٹی ٹوئنٹی لیگ کے میچز سٹے بازوں کی سب سے زیادہ توجہ پانے میں کامیاب ہوئے۔ ایک سروے کے مطابق کابل زوانان اور ننگرہار کے مقابلے پر 23.6ملین پاؤنڈ جوا کھیلا گیا،اسی روز جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے میچ میں جواریوں نے 13ملین پاؤنڈ کی رقم...
مزید تفصیل»
کھیل

ویرات کوہلی کے مداح بے قابو، ایک اور شخص سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھس گیا

حیدر آباد دکن: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے مداح بے قابو ہونے لگے، ایک اورشخص سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھس گیا۔ سیلفی کیلیے گراؤنڈ میں گھسنے والے ایک اور شخص کا یہ واقعہ ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی دن پیش آیا، جب ایک منچلا پرستار سیکیورٹی کی تمام...
مزید تفصیل»
کھیل

ویسٹ انڈیز کی مزاحمت سے بھارتی بولرز حواس باختہ

حیدر آباد دکن: ویسٹ انڈیزکی مزاحمت نے بھارتی بولرز کو حواس باختہ کردیا۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنرز کریگ بریتھ ویٹ (14) اور کیرون پاول (22) کا وکٹ پر قیام زیادہ طویل نہیں رہا، شائی ہوپ نے 36...
مزید تفصیل»