ثقافت

’’می ٹو‘‘ مہم کے باعث کینسل ہونے والی بالی ووڈ کی بڑی فلمیں

ممبئی: بالی ووڈ میں ان دنوں ’’می ٹو‘‘ مہم زوروشور سے جاری ہے جس کے تحت جہاں بالی ووڈ کے کئی بڑے ناموں پر ہراسانی کے الزامات لگے ہیں وہیں اس کا اثر بڑی فلموں پر بھی ہوا ہے۔ بالی ووڈ کے نامور اداکاروں ہریتھک روشن، عامر خان، اکشے...
مزید تفصیل»
ثقافت

گلوکارفخرعالم نے دنیا بھرکا چکر لگانے کیلئے مشن پرواز کا آغازکردیا

کراچی: معروف گلوکارو فنکار فخرعالم نے دنیا بھر کا چکر لگانے کے لیے امریکی ریاست فلوریڈا سے مشن پرواز کا آغازکردیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز میں تکنیکی خرابی کے باعث فخرمقررہ تاریخ 6 اکتوبرکو اُڑان نہ بھرسکے اور 4 روز کی تاخیر کے بعد گذشتہ روزمشن پروز کے لیے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ اداکار کا کنگنا رناوت پر تشدد اور ہراسانی کا الزام

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے سابق بوائے فرینڈ اور اداکار آدھیان ثمن نے ان پر تشدد اور ہراسانی کاالزام لگایا ہے۔ بالی ووڈ میں اب تک ’’می ٹو‘‘کے تحت مختلف خواتین نے مردوں پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں تاہم اب پہلی بار ایک اداکار نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ایکسپریس ٹی وی کی نئی سیریل ’’عشق نہ کریو کوئی ‘‘ کی دھوم

کراچی: ٹی این آئی پروڈکشن میں تخلیق کیا گیا نیا ڈرامہ سیریل ’’عشق نہ کریو کوئی‘‘ پاکستان کے سب سے مقبول انٹرٹینمنٹ چینل ’’ایکسپریس ٹی وی‘‘ پر شروع ہو گیا۔ نئے ڈرامہ سیریل ’’عشق نہ کریو کوئی‘‘ کی پہلی قسط نے آتے ہی دھوم مچادی ہے، ڈرامے کی اداکارہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار

ممبئی: بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می ٹو‘ مہم سے متعلق کنگنا رناوت نے ایک بارپھرکرن جوہرکو تنقید کا نشانہ بنالیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بالی ووڈ انڈسٹری میں جاری ’می ٹو‘ مہم پر اپنے خیالات کا اظہارروزہی کررہی ہیں تاہم...
مزید تفصیل»
کھیل

کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے

لاہور: کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے ہیں۔ مایہ ناز پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ نے گولز کی سنچری مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے پہلے فٹبالر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کلیم اللہ پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان...
مزید تفصیل»
کھیل

لاہور میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے لیے تیاریاں شروع

لاہور: پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 17 نومبر کو لاہور میں ہورہا ہے جس کے لیے پی سی بی نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلے میں بھارت سمیت تمام...
مزید تفصیل»
کھیل

نیشنل میکڈونلڈز انٹر اسکول سوئمنگ چیمپئن شپ

لاہور: نیشنل میکڈونلڈز انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل ایچی سن کالج نے جیت لیا۔ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ پول میں منعقدہ 2 روزہ نیشنل میکڈونلڈزانٹراسکول چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 65 اسکولوں کے 413 طلبا اور طالبات شریک ہوئے۔ 6 سال سے 20 سال تک کے سوئمرز...
مزید تفصیل»
کھیل

ننگر ہار لیپرڈز کیخلاف شاہد آفریدی کی عمدہ پرفارمنس

شارجہ: ننگرہار لیپرڈز کے خلاف میچ میں شاہد آفریدی نے فیلڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو وکٹیں لینے کے ساتھ 3 شاندار کیچز بھی تھامے۔ افغانستان پریمیئر لیگ میں پکتیا پینتھرز نے ننگرہار لیپرڈز کے خلاف میچ میں شاہد آفریدی نے فیلڈ میں شاندار کارکردگی کا...
مزید تفصیل»
کھیل

ابوظبی ٹیسٹ میں فتح کا مقصد لے کر میدان میں اتریں گے، اظہر علی

ابوظبی: سینئر بیٹسمین اظہر علی نے تسلیم کیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دینے کا دباؤ پاکستان پر ہوگا تاہم میدان میں فتح کا مقصد لے کر اتریں گے۔ اظہر علی کہتے ہیں کہ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ پاکستان یا آسٹریلیا میں سے کس...
مزید تفصیل»
12