ثقافت

کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروا

ممبئی: بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می ٹو‘ مہم سے متعلق کنگنا رناوت نے ایک بارپھرکرن جوہرکو تنقید کا نشانہ بنالیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بالی ووڈ انڈسٹری میں جاری ’می ٹو‘ مہم پر اپنے خیالات کا اظہارروزہی کررہی ہیں تاہم...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنی لیون کا اپنی بیٹی کی تیسری سالگرہ پر خوبصورت پیغام

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور کی تیسری سالگرہ شوہر ڈینیئل ویبر کے ہمراہ میکسیکو میں منائی اور ایک خوبصورت پیغام جاری کیا جسے لوگوں نے سوشل میڈیا پر بے حد سراہا۔ بالی ووڈ میں بولڈ مناظر فلم بند کرانے کے لیے شہرت رکھنے والی...
مزید تفصیل»
ثقافت

اکشے اور کترینہ کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور باربی ڈول کترینہ کیف کی مشہور فلم ’’نمستے لندن‘‘ کے بعد فلم کا دوسرا سیکوئل ’’نمستے انگلینڈ‘‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ہدایت کار ویپل شاہ نے فلم ’’نمستے لندن‘‘ کے دوسرے سیکوئل ’’نمستے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان اور کترینہ کیف کی حفاظت کیلیے فوج کی خدمات حاصل

ابو ظہبی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف کی حفاظت کے لیے یو اے ای کی فوج نے سیکیورٹی فراہم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے کے بعد اُن کی جگہ بالی ووڈ حسینہ کترینہ کیف...
مزید تفصیل»
ثقافت

خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو اس کی قیمت بھی چکانی پڑے گی، سیف علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اپنی ’’می ٹو‘‘کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں انہیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ سیف علی خان نے ایک انٹرویو کے دوران 25 سال قبل خود پر بیتی...
مزید تفصیل»
کھیل

شائق نے میدان میں گھس کر روہت شرماکا گال چوم لیا

ممبئی: وجے ہزارے ٹرافی میچ کے دوران ایک شائق نے میدان میں گھس کر ممبئی کے کپتان روہت شرما کے گال کو چوم لیا۔ روہت شرما شائق کے گال چومنے سےمندہ ہوگئے، یہ واقعہ کوارٹر فائنل کے دوران پیش آیا جب ایک شائق دوڑتا ہوا پچ تک پہنچ گیا،...
مزید تفصیل»
کھیل

ظہیرعباس کی اسپتال سے گھر منتقلی

کراچی: دل کے عارضے میں مبتلا سابق کپتان ظہیر عباس اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ گزشتہ دنوں سابق کپتان کی اینجیو گرافی ہوئی تھی، ڈاکٹرز نے ظہیرعباس مکمل آرام کی ہدایت کی ہے، ظہیر عباس نے کہاکہ گالف کھیلتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بڑھنے پراسپتال...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیسٹ رینکنگ؛ اظہر علی ایک درجہ ترقی پاکر 15 ویں نمبر پر پہنچ گئے

دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں اظہر علی ایک درجہ ترقی پاکر 15 ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ ایک درجہ بہتری سے یاسرشاہ کی ٹاپ 20 میں واپسی ہوئی۔ یاسرشاہ 20 واں نمبر سنبھال چکے جبکہ ایک درجہ خسارے نے محمد عباس کو 14 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ ادھر...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کی کوچ مکی آرتھر سے اختلافات کی تردید

ابو ظہبی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کوچ مکی آرتھر سے اختلافات کی تردید کردی۔ ابو ظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں کارکردگی اچھی رہی اس کے باوجود نہ جیت سکے جس کا افسوس ہے، صرف ایک وکٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ

ابو ظہبی: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم کی جانب سے محمد حفیظ...
مزید تفصیل»
12