ثقافت

فیروز خان ایوارڈ شو کے دوران بیوی سے متعلق مذاق پر انتظامیہ پر چڑھ دوڑے

کراچی: ڈراما سیریل ’’خانی‘‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے نامور پاکستانی اداکار فیروز خان نے ان کی بیوی سے متعلق مذاق کرنے پر نجی چینل کی ایوارڈ انتظامیہ کو کھری کھری سنادیں۔ حال ہی میں پاکستان کے نجی چینل کی جانب سے ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستانی ڈرامہ کے فروغ میں ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ کا کردار نمایاں رہا، حاجرہ یامین

لاہور: معروف اداکارہ حاجرہ یامین نے پاکستانی ڈرامہ کے فروغ میں ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ کا کردارسب سے نمایاں قرار دیدیا۔ آن ائیرہونے والے ڈرامہ سیریل’’عشق نہ کریوکوئی‘‘ کے بعد دنیا بھرسے زبردست رسپانس ملنے کے ساتھ ساتھ نئے پروجیکٹس کی پیشکش کا روکنے والا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ اس حوالے...
مزید تفصیل»
ثقافت

خواتین کو دھوکا دینے پر ساجد خان نے خود کو جانورسے تشبیہ دیدی

ممبئی: خواتین کو دھوکا دینے اوران کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر معروف ہدایت کار ساجد خان نے خود کو جانور سے تشبیہ دیدی۔ بھارتی فلم نگری کی کئی نامور شخصیات آج کل انڈسٹری میں جاری جنسی ہراسانی کی لہر کی زد میں آچکی  ہیں، ان میں ایک...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماڈل ایان علی کا پاکستان واپس آنے کا اعلان

دبئی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث ایان علی  گزشتہ کافی عرصے سے ملک سے باہر ہیں اور کرنسی اسمگلنگ کیس کے سلسلے میں ہونے والی سماعتوں میں بھی گزشتہ ڈیڑھ سال سے پیش نہیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

20 سال بعد بھی سمجھ نہیں آیا ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی کہانی کیا تھی، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر کی کامیاب ترین فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘کی کہانی کو بکواس قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا فلم کی کہانی کیا تھی۔ فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ کی ریلیز کو 20 سال مکمل ہونے کی خوشی میں...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے باہمی سیریز؛ احسان مانی نے بھارتی موقف کو منافقت قرار دیدیا

کراچی: پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے پاکستان سے باہمی سیریز پر بھارتی موقف کو منافقت قرار دے دیا۔ احسان مانی نے ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کو انٹرویو میں کہاکہ اہم چیز ہم دونوں ممالک کا آپس میں کھیلنا ہے، اس سے لوگوں کے آپس میں تعلقات...
مزید تفصیل»
کھیل

فارم واپس آتے ہی قسمت سرفراز احمد سے روٹھ گئی

ابوظبی: فارم واپس آتے ہی قسمت سرفراز احمد سے روٹھ گئی جب کہ ابوظبی ٹیسٹ میں کپتان کی کہنی پر گیند لگ گئی۔ ابوظبی ٹیسٹ کے پہلے روز فخرزمان کے ہمراہ پاکستان ٹیم کو بحران سے نکالنے والے میزبان کپتان سرفراز احمد90پر بیٹنگ کررہے تھے کہ مچل اسٹارک کی...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی ویمن سیونز رگبی ٹیم کی ایشین سیونز ویمن رگبی ٹرافی کے لیے تیاریاں

لاہور: قومی ویمن سیونز رگبی ٹیم نے ایشین سیونز ویمن رگبی ٹرافی 2018 میں شرکت کے لئے بھرپور تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پاکستان ویمن سیونز رگبی ٹیم ایشین سیونز ویمن رگبی ٹرافی 2018 میں شرکت کے لئے 18 اکتوبر کو برونائی روانہ ہوگی۔ پاکستان رگبی یونین کی طرف سے...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے

قومی کپتان سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے۔ ذرائع کے مطابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بازو میں  تکلیف اب بھی برقرار ہے، رات بھر برف کی سکائی سے سوجن تھوڑی کم ہوئی مگر چوٹ لگنے سے ہاتھ سخت ہوگیا ہے جب کہ میچ شروع...
مزید تفصیل»
کھیل

ابوظہبی ٹیسٹ دوسرا دن؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ابو ظہبی: ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی جانب سے ایرون فنج اور مچل اسٹارک نے نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ گزشتہ روز آسٹریلیا نے پاکستان کی پہلی...
مزید تفصیل»
12