ثقافت

چین میں تین ماہ سے لاپتہ اداکارہ کا سراغ مل گیا

بیجنگ: چین کی سپراسٹار اداکارہ فین بنگ بنگ کو تین ماہ کی پُراسرار گمشدگی کے بعد بیجنگ ایئرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی مقبول فلمی اداکارہ، ماڈل اور عالمی فلم انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ہیروئن فین بنگ بنگ...
مزید تفصیل»
ثقافت

عمران عباس اور فواد خان دنیا کے 100 پُرکشش مردوں کے لیے نامزد

راچی: نامور پاکستانی اداکاروں عمران عباس اور فواد خان کو دنیا کے 100 پُرکشش مردوں  کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پُرکشش اداکار عمران عباس اورفواد خان کو 2018 کے دنیا کے 100  پُرکشش مردوں کے لیے نامزد کیاگیا ہے، عمران عباس نے یہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویر سنگھ کی تمام تر توجہ کا مرکز کون؟

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اس وقت میری تمام ترتوجہ اپنی اداکاری اورفلموں پرہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی  ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ کا  کہنا تھا کہ میں آج کل اپنی تمام تر توجہ کام پر مرکوز کیا ہوا ہوں...
مزید تفصیل»
ثقافت

شرمین عبید چنائے نے’’دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘‘ ایوارڈ جیت لیا

آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا۔ دو بارآسکرایوارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ساز، صحافی اور سرگرم سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو نیویارک کی ایک تنظیم ’دی تالبرگ فاونڈیشن‘ نے اپنے بہت ہی اہم اعزاز ’ دی ایلیسن...
مزید تفصیل»
ثقافت

علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر  جنسی ہراسانی کے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر عدالت میں معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی کی سماعت...
مزید تفصیل»
کھیل

فکسنگ الزامات پر سوالات سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پیچھا کرنے لگے

کینڈی: فکسنگ الزامات پر سوالات سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پیچھا کرنے لگے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے قبل فکسنگ الزامات کے بارے میں سوالات سری لنکن ٹیم کا پیچھا کرتے رہے۔ کھلاڑیوں نے سنتھ جے سوریا پر آئی سی سی کی جانب سے عائد...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ میں 18 ماہ کے دوران جنسی ہراسگی کے متعدد کیسز سامنے آ گئے

سنگاپور: کرکٹ میں گزشتہ 18 ماہ کے دوران جنسی ہراسگی کے متعدد کیسز نے آئی سی سی کو سخت ایکشن پر مجبور کردیا۔ گزشتہ 18 ماہ کے دوران ایک ڈومیسٹک کلب میں خاتون فزیو سے بدسلوکی ہوئی۔ ایک خاتون صحافی سے بدتمیزی کی گئی، ایک آئی سی سی ایونٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارتی ہٹ دھرمی، واڈا میں آئی سی سی کے خلاف جلد کارروائی کا آغاز

لوزان: بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) میں آئی سی سی کے خلاف کارروائی شروع ہونے والی ہے۔ واڈا نے 4 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ اپنے ممبر بھارت کو نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کو کرکٹرزکے ڈوپ ٹیسٹ لینے کی...
مزید تفصیل»
کھیل

احسان مانی آسٹریلیا کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگے

ابو ظبی: پی سی بی کے نئے چیئرمین احسان مانی آسٹریلیا کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگے۔ آسٹریلوی ٹیم نے1998 سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا، حالیہ سیریز بھی یو اے ای میں کھیلی جا رہی ہے،آئندہ برس مارچ میں کینگروزکو گرین شرٹس سے پانچ ون ڈے میچز...
مزید تفصیل»
کھیل

عباس ٹیسٹ میں عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھانے لگے

ابو ظبی: محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ میں عمدہ بولنگ کی دھاک بٹھانے لگے، وہ ابتدائی 10 ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 54وکٹیں لینے والے پاکستانی پیسر بھی بن گئے ہیں۔ ابوظبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ایک اننگز باقی اور عباس اپنے ریکارڈ کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں، انھوں...
مزید تفصیل»
12