ثقافت

جنسی ہراسانی کا الزام، ساجد خان پر تنقید سے بہن فرح خان پریشان

ممبئی: بالی ووڈ ہدایت کار ساجد خان پر جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے فرح خان پریشان ہوگئیں اور کہا کہ کسی کے بارے میں فوری رائے قائم نہیں کرنی چاہیے۔ بالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں کی جانب سے ہدایت کار ساجد خان پر جنسی ہراسانی...
مزید تفصیل»
ثقافت

گووندا کی فلم ’رنگیلا راجہ‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول

ممبئی: بھارتی فلم اسٹار گووندا کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’رنگیلا راجہ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ 90ء کی دہائی میں بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کرنے والے گووندا فنی کیریئر میں 131 فلموں میں کام کرچکے ہیں، الزام، راجہ بابو، ہیرو نمبر ون اور نصیب جیسی کئی فلمیں انہیں پہچان دلانے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی موسیقار انو ملک پر بھی جنسی ہراسانی کا الزام

ممبئی: بھارتی  موسیقار انوملک بھی ’’می ٹو‘‘کی زد میں آگئے گلوکارہ شوئیتا پٹیل نے ان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انوملک نے انہیں 15 سال کی عمر میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا تھا۔ بالی ووڈ میں کئی سپر ہٹ گانے دینے والی گلوکارہ شوئیتا پٹیل نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ورسٹائل اداکار سلیم ناصر کی آج 29 ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی: ڈرامہ سیریل ان کہی، جانگلوس اورتاریخی ڈرامہ سیریل آخری چٹان میں یادگار کردار اداکرنے والے ورسٹائل اداکار سلیم ناصر کی آج 29 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 15 نومبر1944 کو پیدا ہونے والے، سلیم ناصرنے اپنی فنکارانہ زندگی کی شروعات ریڈیو پاکستان سے کی، بعدازاں ٹیلی وڑن کی اسکرین...
مزید تفصیل»
ثقافت

پرینیتی چوپڑا فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

ممبئی: پرینیتی چوپڑا نے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔ اداکارہ پرینتی چوپڑا نے اپنے انٹرویو میں فلم’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں پاکستانی گلوکاروں عاطف اسلم  اور راحت فتح علی خان کی آواز...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی فیڈریشن کا قومی ٹیم کیلیے نیا غیر ملکی کوچ رکھنے پر غور

پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی ٹیم کے لئے نیا غیر ملکی  کوچ رکھنے کی آپشن پر غور کرنے لگی۔ ہاکی فیڈریشن کی جانب سے یہ تجویز رواں برس نومبر، دسمبر بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے جرمنی،  ہالینڈ اور ملائشیا پر مشتمل سخت گروپ کو دیکھتے ہوئے...
مزید تفصیل»
کھیل

کھیلوں کی بہتری کے لیے ملک گیر سروے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کھیلوں کی بہتری کے لیے ملک گیر سروے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیرافتخاردرانی نے کہاکہ ملک بھرمیں کھیلوں کی ترقی کیلیے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں سروے کرایا جائیگا۔ ایکسپریس سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ پختونخوا اسپورٹس ماڈل کے تحت گراؤنڈزکی تعمیرکیلیے...
مزید تفصیل»
کھیل

نیوزی لینڈ کے مارٹن کپٹل پاکستان کیخلاف سیریز سے آؤٹ

یوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز مارٹن کپٹل پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان کے خلاف سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سخت دھچکا لگا ہے، نیوزی لیںڈ کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز  مارٹن گپٹل پاکستان کے خلاف ٹی...
مزید تفصیل»
کھیل

ابوظہبی ٹیسٹ میں سرفراز کی جگہ رضوان نے وکٹ کیپنگ گلوز سنبھال لیے

کراچی: آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے چوتھے دن کپتان سرفراز کی جگہ کرکٹر محمد رضوان وکٹ کیپنگ کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق  کپتان سرفراز احمد کے سر پر گزشتہ روز گیند لگ گئی تھی، وہ جمعے کو ڈاکٹر سے معائنہ کرانے کے لیے  جائیں گے، اس کے بعد...
مزید تفصیل»
کھیل

ابوظہبی ٹیسٹ دوسرا دن؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ابو ظہبی: ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی جانب سے ایرون فنج اور مچل اسٹارک نے نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ گزشتہ روز آسٹریلیا نے پاکستان کی پہلی...
مزید تفصیل»
12