ثقافت

کراچی کے ضمنی انتخابات میں فنکاروں کی بھی بھرپور دلچسپی

کراچی: شہر قائد میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں فنکاروں کی بڑی تعداد نے بھی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ سینئر ٹی وی آرٹسٹ شکیل نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

انو ملک جنسی ہراسانی کا الزام لگنے کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر

ممبئی: نامور بھارتی موسیقار انوملک مختلف خواتین کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر ہوگئے۔ میوزک ڈائریکٹر انو ملک بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین رئیلٹی شو’’انڈین آئیڈل‘‘ میں گزشتہ 10 سیزن سے جج کے فرائض انجام دیتے آرہے ہیں۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

سیف علی خان نے کرینہ کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اپنی اہلیہ اور بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال کے دوران ہی کہہ چکا...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیکا اور رنویر کی شادی کا دعوت نامہ منظر عام پر آگیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی اور رنویر کی شادی کا کارڈ انسٹاگرام پر شیئر کردیا۔ بھارتی میڈیا میں کافی عرصے سے دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کی افواہیں گردش کررہی تھیں تاہم دونوں اداکاروں نے اس موضوع پر مکمل خاموشی طاری کی ہوئی تھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

امیتابھ بچن کی پینٹ میں چوہا گھسنے کا دلچسپ واقعہ

ممبئی: لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے بتایا ہے کہ ایک بار سنیما میں فلم دیکھنے کے دوران ان کی پینٹ میں چوہا گھس گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے مشہور ریئلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ سیزن 10 میں بیل...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستانی 5 سالہ بچے نے بمرا کا انداز اپنالیا

کراچی: بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی طرح بولنگ کرنے والے پانچ سالہ پاکستانی بچے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایک شخص نے جسپریت کو ٹویٹر پر ایک بچے کی ویڈیو بھیجی جس میں وہ ہوبہو بھارتی بولر کی طرح بولنگ کررہے ہیں۔ جس پر انھوں نے بھی ویڈیو پر...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ میں فکسنگ کا نیا اسکینڈل، پاکستانی کرکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

لندن: بین الاقوامی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے مکروہ دھندے کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا جس سے دنیائے کرکٹ میں بھونچال آگیا ہے، فکسنگ میں پاکستان، بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کی ٹیمیں ملوث ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں کالے دھندے کو بے نقاب کرنے والے الجزیرہ...
مزید تفصیل»
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کے400 گولز مکمل

روم: یوونٹس میں شامل پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز میں مجموعی طور پر 400 گولز کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ وہ اس مقام تک پہنچنے والے پہلے کھلاڑی بنے، میسی 389 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، 33 سالہ فٹبالر نے...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی نے الجریزہ سے شواہد مانگ لیے، انگلینڈ نے الزام رد کردیا

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے الجزیرہ چینل سے تازہ ترین فکسنگ الزامات کے شواہد مانگ لیے۔ آئی سی سی کی جانب سے ایک بار پھر قطری چینل سے کہا گیا ہے کہ وہ اس حوالے سے غیر ایڈٹ شدہ فوٹیج فراہم کرے۔ دوسری جانب انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ...
مزید تفصیل»
دنیا

کنیریا کے خلاف بورڈ کی نئی انکوائری کا امکان

کراچی: فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا کیخلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نئی انکوائری شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ کنیریا پر 2012 میں انگلش بورڈ نے کاؤنٹی کرکٹ میں فکسنگ کی وجہ سے پابندی عائد کی تھی، 6 برس تک انکار کرنے کے...
مزید تفصیل»
12