ثقافت

شاہ رخ کی وجہ سے ایشوریا کو 5 فلموں سے نکالے جانے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان  کی وجہ سے ایشوریا رائے کو پانچ فلموں سے نکال دیا گیا تھا۔ بالی ووڈ میں ہر دور میں کئی مشہور جوڑیاں سامنے آئی ہیں جس میں سے ایک جوڑی شاہ رخ خان اور ایشوریا کی بھی ہے جو کہ فلم  ’محبتیں‘...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ 5 نومبر کو دبئی پہنچیں گے

لاہور: سپراسٹارعامرخان کثیر سرمائے سے بننے والی اپنی فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ کی تشہیری مہم کیلیے دنیا کے بیشترممالک میں گھوم رہے ہیں تاہم وہ 5نومبرکو دبئی پہنچیں گے۔ فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ کی تشہیری مہم کیلیے عامر خان، کترینہ کیف، فاطمہ ثناء شیخ اور امیتابھ بچن 5نومبرکو دبئی پہنچیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

سہیل خان نے فلم سے اپنے بھائی سلمان خان کی چھٹی کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار و ہدایت کار سہیل خان نے نئی فلم ’شیرخان‘ سے اپنے بھائی سلمان خان کیچھٹی کردی۔ نامور اداکار سہیل خان نے 7 سال قبل اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم  ’شیر خان ‘ میں اپنے بڑے بھائی سلمان خان کو مرکزی کردار کے لیے حتمی قرار دیا...
مزید تفصیل»
ثقافت

کپل شرما 12 دسمبر کوشادی کے بندھن میں بندھیں گے

ممبئی: بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن آپہنچا ہے دپیکا، رنویر اور پریانکا کے بعد کپل شرما کی شادی کی تاریخ کا بھی اعلان ہوگیا۔ گزشتہ کچھ عرصے سے میڈیا میں کامیڈین کپل شرما کی شادی کی خبریں گردش کررہی تھیں اور اب بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار...
مزید تفصیل»
ثقافت

وحید مراد کے بیٹے نے ’کوکو کورینا‘ کی بربادی پرمداحوں سے معافی مانگ لی

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کے بیٹے عادل مراد نے کلاسیکل گانے ’’کوکوکورینا‘‘ کو برباد کرنے پر مداحوں سے معافی مانگ لی۔ کوک اسٹوڈیو، مومنہ مستحسن اوراحد رضامیر کی جانب سے پاکستان کے کلاسیکل گانے ’’کوکوکورینا‘‘ کو برباد کرنے اور وحید مراد کے مداحوں کے جذباتوں کو...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد نے فٹنس پر خدشات سے پیچھا چھڑا لیا

ابوظبی: کپتان سرفراز احمد نے فٹنس پر خدشات سے پیچھا چھڑا لیا۔ ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو1-0سے ہرانے کے بعد پاکستان ٹیم کی نگاہیں اب ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہیں، پہلے سے یواے ای میں موجود قومی کرکٹرز کے ساتھ وطن سے روانہ ہونے والے کھلاڑی بھی اسکواڈ کو...
مزید تفصیل»
کھیل

انضمام الحق کی ’پارٹ ٹائم‘ ملازمتوں کا سلسلہ بدستور جاری

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے ’پارٹ ٹائم‘ ملازمتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ یو اے ای لیگ کے کوچز میں بھی ان کا نام شامل ہو گیا۔ پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ماہانہ 12لاکھ روپے تنخواہ وصول کررہے ہیں،اس کے...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹ کی ’’اوور ہالنگ‘‘ پی سی بی پھونک پھونک کر قدم رکھے گا

کراچی: ڈومیسٹک کرکٹ کی’’اوور ہالنگ‘‘میں پی سی بی پھونک پھونک کر قدم رکھے گا۔ گزشتہ دنوں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پی سی بی  ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اس پر کھلاڑیوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی،انھیں خدشہ ہے کہ وہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری، 8 سابق بھارتی کرکٹرز بھی حصہ لیں گے

دبئی: ٹی 10 کرکٹ لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ ٹی 10 لیگ دوسرے کے ایڈیشن کا آغاز21 نومبر کو شارجہ اسٹیڈیم میں رنگارنگ تقریب سے ہوگا۔ ایونٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں، اس مرتبہ بھارتی کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے جب...
مزید تفصیل»
دنیا

فکسنگ الزامات پر مٹی ڈالنے کیلیے عالمی قوتیں سرگرم

لندن: فکسنگ الزامات پر مٹی ڈالنے کیلیے ’عالمی قوتیں‘ سرگرم ہوگئیں۔ قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کی جانب سے کرکٹ میں کرپشن کے حوالے سے نئی ویڈیو جاری کی گئی جسے مبینہ بھارتی بکی کے حوالے سے ’منور فائلز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں انکشاف کیا گیا...
مزید تفصیل»
12