ثقافت

راجکمار ہیرانی کا عامر خان کی ڈوبتی فلم ’مغل‘ کو سہارا دینے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان کی بننے والی فلم ’مغل‘ کو سہارادینے کا فیصلہ کیا ہے جو جنسی ہراسانی کے معاملے کے باعث بننے سے قبل ہی ڈوبنے لگی ہے۔ بالی ووڈ میں پے درپے جنسی ہراسانی کے واقعات کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا فیصلہ

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو سی آئی ڈی کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے کہ شو کو 21 سال بعد بند کرنے کافیصلہ کرلیاگیا ہے۔ سی آئی ڈی کا شمار بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے جو مسلسل 21 سالوں سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

گول مال گینگ کی فلم ’سمبا‘ میں دھماکے دار انٹری

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی نئی آنے والی فلم  ’سمبا‘ میں فلم  ’گول مال سیریز‘ کا گینگ دھماکے دار انٹری دے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی رنویر سنگھ کی فلم  ’سمبا‘ کو مزید چار چاند اور منفرد بنانے کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ارجن کپور نے ’نو انٹری‘ کے سیکوئل سے سلمان خان کی چھٹی کرادی

ممبئی: بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار ارجن کپور نے کامیاب مزاحیہ فلم  ’نو انٹری‘ کے سیکوئل سے سلمان خان کی چھٹی کرادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اپنی ہی کامیڈی فلم  ’نو انٹری‘ کے سیکوئل  ’نو انٹری میں انٹری‘ کا حصہ نہیں بنیں گے۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویر کے لائف اسٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے، دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا اپنے ہونے والے شوہر رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ انہیں رنویر کے لائف اسٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے لیکن انہیں اپنے منگیتر کا جذباتی انداز بہت پسند ہے۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی: عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے تمام 6 عالمی ٹائٹلزجیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ انگلینڈکے شہر ٹورکوائے میں عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں معیزبیگ عالمی جونیئر چیمپئن بن گئے،شعیب ثنااللہ نے عالمی انڈر 18 ایونٹ جیت لیا،حمزہ نعیم عالمی انڈر 16 ایونٹ کے فاتح...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی فکسنگ کے الزامات اٹھنے لگے

لاہور: سابق اولیمپئن شہناز شیخ نے ایشین ہاکی چیمینزٹرافی میں بھارت اور ملائشیا کا میچ فکس ہونے کے خدشات ظاہر کردیئے۔ شہناز شیخ کا ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ منگل کی رات شیڈول انڈیا، ملائشیا میچ دیکھنے بعد محسوس ہوتا ہے کہ یہ میچ...
مزید تفصیل»
کھیل

اسپین کا ورلڈ چیمپئن شپ کیلیے پاکستان کراٹے ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

اسپین نے ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے پاکستان کراٹے ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔ میڈرڈ میں 6 نومبر سے ورلڈ سئنیر کراٹے چیمپئن شپ ہورہی ہے جو کہ 2020 اولمپکس کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے، اس ایونٹ کے لئے 4 رکنی قومی ٹیم  نصیر احمد، کلثوم ،...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ صحراؤں میں کینگروز کو دبوچنے کی تیاری مکمل

ابوظبی: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران صحرائوں میں کینگروزکودبوچنے کی تیاری مکمل کرلی تاہم پہلا میچ آج ابوظبی میں کھیلا جائے گا۔ ابوظبی ٹیسٹ اور سیریز میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں بھی کینگروز کا شکار کرنے کیلیے تیار ہے، اس فارمیٹ میں عالمی...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد نے فکسنگ معاملات پر کرکٹرز کو ذمہ داریوں کا احساس دلادیا

ابوظبی: سرفراز احمد نے فکسنگ کے حوالے سے کرکٹرز کو ذمہ داریوں کا احساس دلا دیا۔ پریس کانفرنس میں فکسنگ کے حوالے سے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جونیئر لیول سے ہی لیکچرز دیے جاتے ہیں، مجھے انڈر19کرکٹ کھیلتے ہوئے اس معاملے میں محتاط رہنے...
مزید تفصیل»
12