پاکستان

نوازشریف کا سعودی امداد اور وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل دینے سے گریز

اسلام آباد:  احتساب عدالت میں نوازشریف نے سعودی امداد اور وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر کوئی بھی رد عمل دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹی وی نہیں دیکھتا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا

کراچی:  ایم کیوایم پاکستان اور تحریک انصاف کا اتحادخطرے میں پڑگیا جب کہ معاہدے پر عمل در آمد کی منتظراتحادی جماعت کا پیمانہ صبر لبریز ہونا شروع ہوگیا۔ ایم کیوایم پاکستان نے تحریک انصاف سے کیے گئے معاہدے پرعمل در آمد کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی...
مزید تفصیل»
پاکستان

قرآن پاک کے ذریعے کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریوں کا علاج ممکن

کراچی:   قرآن پاک کے ذریعے کینسر سمیت دیگرمہلک بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔ بہاولپور کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والے پیرعثمان غنی اب تک دنیا بھرمیں لاکھوں افراد کا کامیاب روحانی علاج کرچکے ہیں قرآن تھراپی کو دنیا بھرمیں متعارف کرانے والے پیر عثمان غنی کا کہنا...
مزید تفصیل»
پاکستان

فضل الرحمن کا نوازشریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد:  ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو مجوزہ اے پی سی میں ذاتی طور پر شرکت کی دعوت دی ہے جب کہ نواز شریف نے مولانا...
مزید تفصیل»
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہونے والے آج کے اجلاس میں افسران کو سرکاری پاسپورٹ کے اجرا کا معاملہ ایجنڈا میں شامل ہے اور چیئرمین ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے...
مزید تفصیل»
دنیا

کیا امریکا کے پاس اپنے لیے امن اور دوسروں کیلیے تیر بچے ہیں، روس

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوتن نے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ کیا امریکا کے پاس اپنے لیے امن اور دوسروں کے لیے جنگ کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں بچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  فلسطینی وزارت ِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلس  میں نوجوانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر براہ راست فائرنگ کی جس سے...
مزید تفصیل»
دنیا

ایکسائز مہم کے تحت گاڑیوں سے 30 لاکھ ٹیکس و جرمانہ وصول، 563 کے کاغذات ضبط

کراچی:   محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سندھ بھر میں گاڑیوں کا ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف11 روزہ روڈ چیکنگ مہم کے پہلے 2 دن کے دوران مجموعی طور پر 7 ہزار گاڑیاں چیک کرکے 30 لاکھ روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور انسداد منشیات اور...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں فوجی آپریشن کے دوران 17 شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج

ننگرہار: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 شہریوں کی ہلاکت پر اہل خانہ نے میتیں مرکزی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل سیکورٹی فورسز نے گزشتہ شب ننگرہار صوبے کے ضلع رودات میں آپریشن...
مزید تفصیل»
دنیا

خاشقجی کے قتل سے سعودی ولی عہد بے خبر نہیں ہوسکتے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے معاملے کو غلط رنگ دینے کی بدترین مثال قائم کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
مزید تفصیل»