دنیا

چین کے کنڈرگارٹن اسکول میں خاتون کا چاقو سے حملہ، 14 بچے زخمی

بیجنگ: چین کے شہر چونگ کنگ کے ایک کنڈرگارٹن اسکول میں خاتون نے چاقو سے حملہ کرکے 14 بچوں کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے مغربی شہر چونگ کنگ میں شن شی جی کنڈرگارٹن اسکول میں 39 سالہ خاتون نے بچوں پر چاقو سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

شادی کے 27 سال بعد بھی گوری کے پاس شاہ رخ کیلئے وقت نہیں

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان چاہے کتنے ہی بڑے اداکار ہوں لیکن گھر میں ایک عام سے شوہر ہیں جو اپنی بیوی کی مرضی سے چلتے ہیں۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوران کی اہلیہ گوری خان کی شادی کو 27 برس ہوگئے ہیں لیکن...
مزید تفصیل»
ثقافت

سیف علی خان کا 25 سال بعد اداکاری میں بہتری کا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا خود کو لیٹ لطیف کہتے ہوئے کہنا ہے کہ ان کی اداکاری میں اب بہتری آرہی ہے۔ سیف علی خان کو بالی ووڈ میں 25 سال ہوگئے ہیں اور یہ عرصہ کسی بھی شعبے میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگنا بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز...
مزید تفصیل»
ثقافت

ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی: بالی کے معروف اداکار ارجن کپور اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی و اداکارہ ملائیکہ اروڑا میں قربتیں بڑھنے لگیں۔ ارباز خان اور ملا ئیکہ اروڑا کی علیحدگی کے بعد ارباز کی اٹلی سے تعلق رکھنے والی ماڈل جورجیا اندریانہ کے ساتھ افیئرز کی خبریں زیر گردش تھیں...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ خاتون شائق کو دے دی

لندن: لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دے دی۔ میچ کے اختتام پر فیلڈ کی جانب آتے ہوئے محمد صلاح اسٹینڈ کی اگلی رو میں بیٹھی ایک خاتون کی جانب گئے اور اپنی شرٹ اس کے...
مزید تفصیل»
کھیل

مشتاق احمد کا پاکستان کی ’’خدمت‘‘ سے دل اچاٹ ہو گیا

لاہور: مشتاق احمد کا پاکستان کی ’’خدمت‘‘ سے دل اچاٹ ہوگیا اور سابق لیگ اسپنر نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض نبھانے کا معاہدہ کر لیا۔ ایک عرصہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے مشتاق احمد نے غیر...
مزید تفصیل»
کھیل

شوکاز نوٹس؛ احمد شہزاد کو جواب جمع کرانے کا خیال آ ہی گیا

لاہور: پی سی بی کی ’’یاد دہانی‘‘ پر احمد شہزاد کوشوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا خیال آ ہی گیا۔ رواں سال فیصل آباد میں جاری پاکستان ون ڈے کپ میں لیا گیا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر احمد شہزاد کا کیس طویل انتظار کے بعد کسی نتیجے...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی 10 لیگ کیلیے منتظمین پی سی بی کو 6 لاکھ ڈالر دیں گے

لاہور: ٹی 10 لیگ کیلیے کرکٹرز کو ریلیز کرنے پر پی سی بی کو 6لاکھ ڈالر ملیں گے۔ ٹی 10 لیگ میں شرکت کیلیے پاکستانی کرکٹرز کو اجازت دینے کے معاملے میں پی سی بی نے انتہائی محتاط رویہ اختیار کررکھا تھا،بالآخر آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان طالبان کی ملا برادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق

ترجمان افغان طالبان نے 2010 میں گرفتار کیے جانے والے ملابرادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں گرفتار کیے جانے والے تنظیم کے بانی...
مزید تفصیل»
12