ثقافت

شاہ رخ خان نے ’زیرو‘ کی تشہیر کے لیے انوکھا راستہ چن لیا

ممبئی: شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم ’’زیرو‘‘ کے تشہیر کے لیے ایسا طریقہ اختیار کیا ہے جو اب تک بالی ووڈ میں کسی نے نہیں اپنایا۔ شاہ رخ خان کے مداح ان کی فلم ’’زیرو‘‘ کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں، فلم کا ٹیزر گزشتہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

کپل شرما کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے سلمان خان میدان میں آگئے

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کپل شرما کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے لیے ان کا ٹی وی شو خود پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان خان کو بالی ووڈ کا سب سے بڑا گاڈ فادر کہا جاتا ہے انہوں نے کئی اداکاروں، موسیقاروں اور...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ میں مجھے کاسٹ کرکے بڑا رسک لیا گیا، دپیکا

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل میرے نئے چہرے کو کاسٹ کرنا فرح خان کا بڑا رسک تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم ...
مزید تفصیل»
ثقافت

شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ نے ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ کمالیے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم  ’زیرو‘ نے ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ روپے کمالیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم  ’زیرو‘ نے ریلیز سے قبل ہی 100...
مزید تفصیل»
ثقافت

دلیپ کمارکی طبیعت پھربگڑگئی

ممبئی: برصغیرپاک وہند کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمارکی ایک بار پھر طبیعت خراب ہوگئی ہے تاہم ڈاکٹروں کی ٹیم گھر پر ہی ان کا علاج کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکی ایک بار طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ اداکارکوگزشتہ...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے سیریز؛ کیویز کے دل کی دھڑکنیں تیز ہونے لگیں

دبئی: پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل ہی کیویز کی دھڑکنیں تیزہونے لگیں، بیٹنگ کوچ کریگ میک ملن نے گرین شرٹس سے گرم مرطوب کنڈیشنز میں مقابلے کو بڑا چیلنج قراردے دیا ، وہ کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو ماحول سے ہم آہنگ کرنے کیلیے سخت محنت کررہے ہیں،...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈالرکی بلند پرواز نے پی ایس ایل فرنچائز کے حوصلے پست کردئیے

پاکستانی روپے کی گرتی قدر نے پاکستان سپر لیگ فرنچائز کے حوصلے پست کردئیے، مالکان نے واجبات ملکی  کرنسی میں وصول کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے سے جہاں پورے ملک کی معیشت متاثر ہوئی ہے وہاں پی ایس ایل فرنچائزز...
مزید تفصیل»
کھیل

شعیب ملک نے بھارت کے لیے رخت سفر باندھ لیا

دبئی: کینگروز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے کا مشن مکمل ہونے کے بعد شعیب ملک نے بھارتی شہر حیدرآباد روانگی کے لئے تیار ہیں۔ اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کے منتظر آل راؤنڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھارت میں اپنے آبائی شہر حیدر آباد...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشل میچ میں بھی پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 97 رنز بنائے، بسمہ معروف سب سے کامیاب پلیئر رہیں، انہوں نے 44 گیندوں پر...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت مشترکہ چیمپئن قرار

مسقط: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ بارش کے باعث  نہ ہوسکا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا فائنل میچ بارش کی نذر ہوگیا، میچ نہ ہونے کے...
مزید تفصیل»
12