پاکستان

چیف جسٹس نے وزیراعظم کے زبانی حکم پر کیا گیا آئی جی کا تبادلہ روک دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے وزیراعظم عمران خان کے زبانی حکم پر ہونے والا آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ روک دیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل...
مزید تفصیل»
پاکستان

کے پی میں صحت کا نظام سندھ سے بھی گیا گزرا ہے، چیف جسٹس

سلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ کے پی کے میں صحت کا نظام سندھ سے بھی گیا گزرا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں خیبرپختونخواہ میں اسپتالوں کے فضلہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں وزیرصحت کے پی...
مزید تفصیل»
پاکستان

چارسدہ میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں سمیت 4 افراد جاں بحق

چارسدہ: تالا شاہ تنگی میں گھریلو تنازعہ پر بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں سمیت 4 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں چارسدہ کے علاقے تالا شاہ تنگی میں گھریلو تنازعہ پر جرگہ کے دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد میں ہنگری کے سفارت کارکی اہلیہ کا موبائل چوری

اسلام آباد: ہنگری کے سفارت کار کی اہلیہ کا موبائل اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل سے چوری ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کویتی وفد کے پرس چوری ہونے کے بعد اب ہنگری کے سفارت کار کی اہلیہ کا موبائل چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے،...
مزید تفصیل»
پاکستان

نوازشریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، شہبازشریف سے ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ نوازشریف کا پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی...
مزید تفصیل»