ثقافت

شاہ رخ خان کی موجودگی میں فلم ’زیرو‘ کے سیٹ پر آتشزدگی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی موجودگی میں فلم ’زیرو‘ کے سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان ممبئی میں فلم  ’زیرو‘ کے سیٹ پر موجود تھے کہ اچانک سیٹ...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’’زیرو‘‘ کے ہدایت کار نے شاہ رخ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ممبئی: فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کارآنند ایل رائے نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کار آنند ایل رائے کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان ایک کامیاب ترین اداکار ہیں جب کہ ان کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی اداکارہ نے گلے میں پھنڈا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

چنائی: تمل فلموں کی نامور بھارتی اداکارہ ریامیکا نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ اداکارہ ریامیکا کی پھندالگی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے تاہم لاش کے پاس سے کوئی سوسائیڈنوٹ نہیں ملا لہٰذا ابھی تک اداکارہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

رشی کپور کی پاکستان سے اپنا آبائی گھر میوزیم میں بدلنے کی درخواست

ممبئی: بھارتی اداکار رشی کپور نے پاکستانی حکومت سے پشاور میں موجود اپنا آبائی گھر میوزیم میں بدلنے کی درخواست کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رشی کپور نےپاکستانی حکومت سے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے قصہ خوانی بازار میں موجود اپنے آبائی گھر کو میوزیم...
مزید تفصیل»
ثقافت

رجنی کانت بھی ہیکرزکے آگے بے بس، 2.0 کو کروڑوں کا دھچکا

ممبئی: بھارت میں فلموں کو آن لائن لیک کرنے والی غیرقانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘ نے فلم 2.0 کو ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی لیک کرکے اپنی دھمکی پر عمل کردکھایا۔ گزشتہ ماہ غیر قانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘ نے سپراسٹار رجنی کانت اوراکشے کمار کی فلم ’2.0‘...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹور میچ میں شارٹس پہن کر ٹاس، ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا سے وارم اپ میچ کے موقع پر شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے جب کہ خود بی سی سی آئی نے...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی ورلڈکپ؛ فاتحانہ انٹری کیلیے پاکستان کا گیم پلان تیار

لاہور: ہاکی ورلڈ کپ میں فاتحانہ انٹری کیلیے پاکستان نے گیم پلان بنالیا۔ پاکستان ٹیم کی میٹنگ میں مینجمنٹ کی طرف سے کھلاڑیوں پر واضح کیا گیا کہ وہ کسی سے کم نہیں، اگر جوش کے ساتھ ہوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیلیں تو ورلڈ کپ کے پہلے میچ...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لئے اشتہار جاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا۔ پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیاگیا، بڈز 18 دسمبر کو وصول کرنے کے بعد اسی روز کھولی جائیں گی۔ واجبات کی عدم ادائیگی پر ملتان سلطانز کا...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے امریکی نابینا لڑکی کو جیون ساتھی بنالیا

بہاولپور: پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کرکٹر مجیب الرحمان نے امریکی نابینا لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنالیا۔ امریکی دوشیزہ بریٹنی مینٹگمری اور مجیب الرحمان کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی، بریٹنی نے مجیب الرحمان سے دوستی کے بعد دوسال پہلے اسلام قبول کیاتھا، دونوں کی فیس...
مزید تفصیل»
کھیل

فخر زمان کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور: اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ گھٹنے کی انجری کا شکار اوپنرفخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے منتخب اسکواڈ میں شامل نہیں تھے، ذرائع کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل...
مزید تفصیل»