ثقافت

فلم ’زیرو‘میں میرا کردار انتہائی چیلنجنگ ہے، انوشکا شرما

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے فلم  ’زیرو‘ میں اپنے کردار سے متعلق بتادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما نے فلم ’زیرو‘ میں اپنے کام کے حوالے سے بتایا کہ ’میں کنگ خان کی  فلم میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں جو کہ ’سیریبرل...
مزید تفصیل»
ثقافت

بلبل صحرا ریشماں کو بچھڑے 5 برس بیت گئے

لاہور: صحرا کی بلند آواز اورمٹھاس، ریشماں کوہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے۔ بلبل صحرا ریشماں کی پیدائش راجھستان انڈیا میں 1947ء کو ہوئی۔ کراچی ہجرت کے بعد صرف بارہ برس کی عمر میں انھوں نے جب سیہون شریف میں دھمال لعل میری پت رکھیو پیش کی۔ ریشماں...
مزید تفصیل»
ثقافت

نکاح پر نکاح کا الزام؛ اداکارہ میرا نے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور: اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے ایک بار پھر عتیق الرحمان کے ساتھ نکاح سے  انکار کرتے ہوئے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا، فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگ خان کی دپیکا کیلئے نیک تمنائیں لیکن پریانکا کی شادی پر خاموشی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دپیکا پڈوکون کی شادی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے انہیں اچھی زندگی کی دعائیں دیں لیکن حیرت انگیز طور پر پریانکا کی شادی کے سوال پر خاموشی اختیار کرلی۔ گزشتہ روز فلم’زیرو‘ کی ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران جب  کنگ خان...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھنسالی کا کنگ خان اورسلطان کو بڑے پراجیکٹ میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلطان سلمان خان پہلی بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ شاہ رخ اورسلمان خان کے مداح چاہتے ہیں کہ بالی ووڈ کے بڑے ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں دونوں سپر اسٹارز ایک...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ اسٹار شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی تصاویرمنظرعام پر

حیدرآباد دکن: قومی ٹیم کے کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی تصاویر منظرعام پر آگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کو اسپتال سے ڈسچارج  کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں ثانیہ مرزا اپنے بچے کو اٹھائے...
مزید تفصیل»
کھیل

سنیل نارائن اورعمر اکمل لاہور کے بجائے کوئٹہ کی نمائندگی کریں گے

دبئی: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل تاریخ کی سب سے بڑی ٹریڈ کرلی۔ اسپنر سنیل نارائن اب لاہور قلندرز کے بجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہوں گے، ان کے عوض کوئٹہ نے اپنی پلاٹینیم کی پہلی پک دے دی، عمر اکمل بھی اب کوئٹہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی ورلڈکپ؛ بھارت کی پاکستان کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی

بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ  میں پاکستانی ہاکی ٹیم کو مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔ سیکرٹری پی ایچ ایف ان دنوں نئی دہلی میں ایف آئی ایچ کی ایگزیکٹو اور کانگریس میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیےموجود ہیں، 28 نومبر سے بھوبنیشور میں ورلڈکپ کا...
مزید تفصیل»
کھیل

مسلسل 11ویں سیریز ٹرافی پاکستانی شوکیس کی زینت بن گئی

دبئی: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیویز کو مات دیکر لگاتار 11ویں سیریز ٹرافی کو شوکیس کی زینت بنالیا۔ پاکستانی اوپنرز نے 154کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پر اعتماد آغاز کیا،اعجاز پٹیل،ٹم سائودی اور ایڈم ملن رنز کی رفتار کم کرنے میں ناکام رہے، پانچویں اوور میں...
مزید تفصیل»
کھیل

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں سرفراز احمد کی قیادت میں مسلسل 11ویں سیریز جیتنے پر وزیراعظم عمران خان نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی...
مزید تفصیل»
12