دنیا

مصر میں مسیحیوں کو مقدس مقام پر لے جانے والی بس پر فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

قاہرہ: مصر میں مسیح افراد کو مقدس مقام پر لے جانے والی بس پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے صوبے منیا میں سینٹ سیموئیل قبطی گرجا گھر کے قریب مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد...
مزید تفصیل»
دنیا

چین میں خاتون مسافر کے جھگڑے نے 15 افراد کی جان لے لی

بیجنگ: چین میں خاتون مسافر اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں مسافر بس پل سے نیچے گر کر...
مزید تفصیل»
دنیا

اردن میں سیلاب سے بچوں کی ہلاکت پر وزیر سیاحت اور وزیر تعلیم مستعفی

عمان: بحیرہ مردار کے سیلابی ریلے میں اسکول بس کے بہہ جانے کے باعث بچوں کی ہلاکت پر اردن کے وزرائے سیاحت اور تعلیم دونوں نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ اردن کی وزیر سیاحت لینا عنب نے ٹویٹر پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اسی طرح وزیر...
مزید تفصیل»
دنیا

جمال خاشقجی کا شدت پسند مذہبی گروہ سے تعلق تھا، سعودی ولی عہد

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم ’اخوان المسلمون‘ سے ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے استنبول میں قتل کے اعتراف کے بعد ولی عہد محمد بن...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں ذہنی معذور نوجوان شہید

سری نگر: قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کے تازہ ترین واقعہ میں ایک ذہنی معذور نوجوان کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں ایک ذہنی معذور...
مزید تفصیل»
پاکستان

خیبرپختونخوا پولیس کا مولانا فضل الرحمان پر حملے کا خدشہ

اسلام آباد: خیبر پختون خوا پولیس نے مولانا فضل الرحمان پر حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے انہیں پشاور کا دورہ محدود کرنے اور سیکیورٹی سخت کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا سمیع الحق کی شہادت کے بعد اب مولانا فضل الرحمان کی جان کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

مولانا سمیع الحق کا سفر آخرت، نماز جنازہ کے انتظامات جاری

پشاور: اکوڑہ خٹک میں جمعیت علمائے (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے اکوڑہ خٹک کے خوشحال خان ڈگری کالج میں سہہ پہر 3 بجے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ڈیم فنڈ ریزنگ؛ ناروے میں 2 گھنٹوں میں 8 کروڑ روپے جمع

اسلام آباد: ناروے میں ڈیم فنڈ کیلیے صرف 2 گھنٹوں کے دوران 8 کروڑ پاکستانی روپے جمع کر لیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈیم کی تعمیر کیلیے بیرون ملک فنڈ ریزنگ کا سلسلہ جاری ہے، ناروے میں صرف 2 گھنٹوں کے دوران 8 کروڑ پاکستانی روپے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایئرپورٹ چوک کے قریب حمیدگل کے بیٹے پرمبینہ فائرنگ

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمیدگل مرحوم کے بیٹے عبداللہ گل مبینہ فائرنگ میں محفوظ رہے ہیں۔ عبداللہ گل نے گزشتہ روز میڈیاسے بات کرتے ہوئے بتایاکہ وہ مولانا سمیع الحق کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملنے پر اسلام آبادسے راولپنڈی جا رہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کا مولانا سمیع الحق کے قتل کی فوری تحقیقات کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو قتل کیے جانے کی فوری تحقیقات کرنے اور ذمہ داران کے تعین کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کابینہ کے دیگر ارکان کے ہمراہ چین میں موجود ہیں جہاں انہیں سربراہ جے یو آئی (س)...
مزید تفصیل»
12