ثقافت

کنگ خان سے ملنے کیلیے مداح نے اپنی کلائی کاٹ لی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نے دیوانگی کی حد پار کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ اسٹار سے ملنے کے لیے اپنی کلائی کاٹ لی۔ شوبز اداکاروں کے مداح اکثر اپنے پسندیدہ اسٹار سے ملنے اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے عجیب و غریب حرکتیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

زندگی میں ایسا وقت بھی آیا جب روزانہ خودکشی کا سوچتا تھا، اے آر رحمان

ممبئی: آسکر ایوارڈ یافتہ نامور بالی ووڈ موسیقار اے آر رحمان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں ایسا وقت بھی آیا تھا جب وہ روزانہ خودکشی کے بارے میں سوچتے تھے۔ گزشتہ روز اپنی سوانح حیات ’نوٹس آف اے ڈریم‘ کی لانچنگ تقریب کے دوران موسیقار اے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان بھائی سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتا ہے، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے لیے محبت بھرے کلمات ادا کرتے ہوئے انہیں بھائیوں جیسا قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق شاہ رخ خان کے مداح نے ایک ٹوئٹ میں کنگ خان کو مخاطب کرتے ہوئے سلمان خان کو چند الفاظ میں بیان کرنے...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر 6 کروڑ کا ہندسہ عبور کرگیا

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ٹریلر کو محض دو دن میں اب تک 6 کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ خان کی نئی فلم کے ٹریلر نے فلم نگری...
مزید تفصیل»
ثقافت

عامرخان کا جنسی ہراسانی میں ملوث افراد سے کنارہ کشی کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ میں ’می ٹومہم‘ سے متعلق لگنے والے الزامات اوران کا دفاع تاحال ختم نہیں ہوسکا ہے تاہم اب اداکارعامرخان کی جانب سے بھی اعلان کردیا گیا ہے کہ وہ جنسی ہراسانی میں ملوث افراد سے کام سے متعلق کوئی رابطہ نہیں رکھیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس...
مزید تفصیل»
کھیل

بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 1000 رنز کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی میں  بابراعظم نے تیز ترین 1000 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے تیز ترین 1000 رنز بنانے کا سنگ میل نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران عبور کیا، یہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ؛ ابتدائی 2 اننگز کو 100 اوورزتک محدود کردیا جائے، مشتاق محمد

لندن: سابق قومی کپتان مشتاق محمد نے تجویز پیش کی کہ ابتدائی دو اننگز کو 100 اوورز تک محدود کردینا چاہیے۔ سابق قومی کپتان مشتاق محمد کا کہنا ہے کہ ابتدائی دو اننگز کو 100 اوورز تک محدود کردینا چاہیے لیکن تیسری اور چوتھی اننگز میں اس کی کوئی قید نہیں...
مزید تفصیل»
کھیل

ویمنزورلڈ ٹی 20 : جنوبی افریقہ کے خلاف پریکٹس میچ میں پاکستان 90 رنزسے فتح یاب

اینیٹیگا: ویمنزورلڈ ٹوئنٹی 20 سے قبل پاکستانی ویمنزٹیم نے جنوبی افریقہ کو وارم اپ میچ میں 90 رنزسے مات دے کرحوصلوں کو توانا کرلیا۔ گرین شرٹس نے پہلے کھیل کر مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 162رنز اسکور بورڈ پر سجائے، عائشہ ظفر 33 گیندوں پر46 رنز بنانے میں...
مزید تفصیل»
کھیل

لوگوں کی رائے کوکارکردگی سے غلط ثابت کیا، محمد حفیظ

آل راؤنڈرمحمد حفیظ کا کہنا ہے لوگوں کی رائے کو کارکردگی سے غلط ثابت کیا، جو رویہ اختیار کیا جا رہا تھا وہ قابل قبول نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق ’’ایکسپریس‘‘ کو دبئی میں خصوصی انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے پر...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

دبئی: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 47 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا،بابراعظم مین آف دی میچ جب کہ محمد حفیظ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ قومی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے، آسٹریلیا کو0-3 سے زیر...
مزید تفصیل»
12