ثقافت

’کیک‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

کراچی: پاکستانی فلم ’کیک‘ نے کینیڈا میں منعقدہ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ رشتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ پر مبنی ڈراما فلم ’کیک‘ کو کینیڈا کے شہر مانٹریال ہونے والے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا تھا جہاں فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

عامر خان نے سلمان کے مقابلے میں شاہ رخ کو ترجیح دے دی

ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کے بجائے شاہ رخ خان کو ترجیح دے دی۔ اداکار عامر خان نے بالی ووڈ کے ہدایت کارو پروڈیوسر کرن جوہر کے مقبول ترین شو’کافی ود کرن‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شو میں پوچھے جانے...
مزید تفصیل»
ثقافت

’زیرو‘ میں کرپان پہننے پر شاہ رخ خان کے خلاف بھارتی سکھ میدان میں آگئے

نئی دلی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے خلاف سکھوں کے جذبات مجروح کرنے پر شکایت درج کرادی گئی ہے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی فلم’زیرو‘کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مشکل کا شکار ہوگئے، بھارت میں سکھوں نے شاہ رخ خان اور ’زیرو‘ کے ہدایت کار...
مزید تفصیل»
ثقافت

’زیرو‘ میں انوشکا کا کردار پانے کے لیے کترینہ نے کیا جتن کئے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ’زیرو‘ میں اپنے کردار سے زیادہ انوشکا کا کردار پسند تھا اور وہ یہ کردار خود کرنا چاہتی تھیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری کردی

ممبئی: کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے کینسر میں مبتلا ننھے بچے کی خواہش پوری کردی۔ بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ بے حد نرم دل انسان بھی ہیں جو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ہر...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم منیجمنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لاہور: بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم منیجمنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ محمد ثقلین کی جگہ سابق اولیمپئن دانش کلیم کو کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ لاس اینجلس 1984 اولمپکس کی فاتح ٹیم کے اہم رکن توقیر ڈار کا بطور چیف کوچ...
مزید تفصیل»
کھیل

ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو انجریز نے گھیر لیا

دبئی: پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو انجریز نے گھیر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڑی کی تکلیف کا شکار کورے اینڈرسن وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ٹوڈ ایسٹل بھی گھٹنے میں درد کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ...
مزید تفصیل»
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا امکان

پشاور: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نئے کھلاڑیوں کو آزمائے جانے کا امکان ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنی کارکردگی کا لوہا منوانے والے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو بھی میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز...
مزید تفصیل»
کھیل

متنازع بیانات محسن خان کو لے ڈوبے، متبادل کی تلاش شروع

لاہور  : کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن حسن خان کو ان کے متنازع بیانات لے ڈوبے ہیں اور بورڈ حکام نے ابھی سے ان کے متبادل کی تلاش شروع کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کو متنازعہ بیانات پرنوٹس...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی

لاہور: فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم 13 نومبر کو  مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) روانہ ہوگی۔ کیمپ کے لیے ممکنہ 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مدعو کردہ فٹبالرز کو آج لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کیمپ کل سے شروع ہوگا۔...
مزید تفصیل»
12