دنیا

گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کردیا، چینی صدر

شنگھائی: چینی صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ عالم گیریت نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کردیا۔ چینی شہر شنگھائی میں بین الاقوامی درآمدی نمائش کی تقریب میں عمران خان سمیت 30 ممالک کے 130 مندوبین نے شرکت کی۔ چین کے صدر نے نمائش میں وزیراعظم عمران...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑارہا ہے، برطانوی پارلیمانی گروپ

اسلام آباد: برطانوی پارلیمانی گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ برطانوی پارلیمانی گروپ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق...
مزید تفصیل»
دنیا

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا سعودی حکومت سے والد کی لاش حوالے کرنے کا مطالبہ

صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے سعودی حکومت سے اپنی والد کی لاش حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں جنت البقیع میں دفنانا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کی انتہا کردی ہے اور ضلع شوپیاں میں آپریشن کے دوران بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کوشہید...
مزید تفصیل»
پاکستان

امریکا میں آج وسط مدتی انتخابات ہو رہے ہیں

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد ایوان زیریں (کانگریس) کی تمام جب کہ سینیٹ کی ایک تہائی نشستوں کے لیے آج وسط مدتی الیکشن ہورہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایوان نمائندگان کی تمام (435) اور سینیٹ کی ایک تہائی (34) نشستوں جب...
مزید تفصیل»
پاکستان

دھرنا قیادت کا پنجاب حکومت سے معاہدے پرعمل درآمد کا مطالبہ

لاہور  : تحریک لبیک کے وفد نے ایک بار پھر پنجاب حکومت سے مذاکرات کئے ہیں اور معاہدے پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں جہاں ایک طرف احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے شرپسندوں کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

نان فائلرز کے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: مقامی موٹر ڈیلرز نے نان فائلرز کے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقامی موٹر ڈیلرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ترمیم کو چیلنج کردیا ہے، درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کے خطاب کے دوران غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو ہٹادیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے چین میں خطاب کے دوران نشر ہونے والی غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وفاقی وزارت اطلاعات نے کرنل ریٹائرڈ حسن سے ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج واپس لے لیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری...
مزید تفصیل»
پاکستان

فواد چوہدری وہی ہیں جو کبھی آصف زرداری کی تعریف کرتے تھے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری وہی شخص ہیں جو کبھی پرویز مشرف تو کبھی آصف زرداری کی تعریف کیا کرتے تھے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا ساتواں این ایف سی ایوارڈ...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس آج ہی وزیر اعظم آفس میں ہوگا جس میں ملکی اور خطے کے سکیورٹی حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں روس، امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات بھی زیر غور آئیں گے...
مزید تفصیل»
12