ثقافت

واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ’پی ایس او‘ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جب کہ ڈیفالٹ کی صورت میں آئل، ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی سْپلائی رک جائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کے واجبات کی عدم...
مزید تفصیل»
ثقافت

اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار دو مشہور پروڈکشن کمپنیوں سے معاہدے کے بعد تین بڑی فلموں میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’2.0‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں فلم ’ہاؤس فل فور‘...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ کی دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے معروف شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی ڈرامے میں واپسی ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگئی۔ بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے معروف ٹیلی ویژن ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ دیا بین...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’عشق بے پناہ‘‘ نے میرے فنی کیریئر کو نیا موڑ دیا، شامین خان

لاہور: اداکارہ شامین خان نے کہا ہے کہ ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ کومیری صلاحیتوں پرمکمل بھروسہ ہے، اسی لیے مجھے اچھوتے کرداروں کیلیے منتخب کیا جاتاہے اور ’عشق بے پناہ‘ نے میرے فنی کیرئیرکوایک نیا موڑ دیا ہے۔ شامین خان نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ’’عشق بے پناہ‘‘ کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا کا شادی میں بالی ووڈ شخصیات کو نہ بلانے کا فیصلہ

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونز کی عنقریب ہونے والی شادی میں بالی ووڈ کی شخصیات کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پریانکا اور جونز یکم دسمبر کو بھارتی ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

کترینہ کیف اس سیارے کی نہیں وہ ایلین ہیں، عامرخان

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تعریف تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن وہ بھی دوسروں کی تعریف کرنے میں کسی سے کم نہیں، آج کل...
مزید تفصیل»
کھیل

’’سوری حفیظ‘‘ مکی آرتھر کوغلطیوں کا احساس ہوگیا

کراچی: مکی آرتھر نے اپنی غلطیوں کا احساس کرتے ہوئے محمد حفیظ سے معذرت کر لی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے اپنے رویے پر آل راؤنڈر محمد حفیظ سے معذرت کر لی ہے، ذرائع نے بتایا کہ نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے دوران  کوچ نے ...
مزید تفصیل»
کھیل

کیویز پاکستان کیلیے 11 ون ڈے میچز سے ناقابل تسخیر

لاہور: کیویز پاکستان کیلیے 11 ون ڈے میچزسے ناقابل تسخیر بنے ہوئے ہیں جب کہ دسمبر 2014 کے بعد گرین شرٹس ایک بار بھی حریف کو زیر نہیں کر پائے۔ باہمی ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کو نیوزی لینڈ پر معمولی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیمیں ابھی تک 103...
مزید تفصیل»
کھیل

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہرادیا

لاہور: آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہرادیا۔ قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے وارم اپ میچ کے دوران  شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پراویڈنس میں کھیلے جانے والے اس میچ...
مزید تفصیل»
کھیل

میری کامیابی سے پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ ملا، ثنامیر

لاہور: ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ میری کامیابی سے کھیلوں کے میدانوں میں نام کمانے کی خواہشمند خواتین کا عزم مزید جوان ہوا ہے۔ عالمی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمانے والی بولر ثنا میر نے آئی سی...
مزید تفصیل»
12